محکمہ تعلیم پنجاب کی رواں تعلیمی سال کے آغازپر10 فیصد زائد داخلے کرنے کی ہدایات جاری

بدھ 27 مارچ 2024 21:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مارچ2024ء) محکمہ تعلیم پنجاب نے یکم اپریل2024 سے شروع ہونے والے نئے تعلیمی سال پر لاہور سمیت پنجاب بھر کے سکولوں کے بعد اب صوبے بھر کے کالجوں میں داخلوں کی تعداد میں اضافہ کر دیا ہے اور اس سلسلے میں پنجاب بھر کے 825کالجوں کے سربراہان کو داخلوں کا باقاعدہ ٹاسک سونپ دیا ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ محکمہ تعلیم پنجاب نے رواں تعلیمی سال کے آغاز پر گزشتہ سال کی نسبت 10فیصد زائد داخلے کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سال پنجاب بھر کے سرکاری کالجوں میں کرونا کے باعث 70 ہزار کم داخلے کیے گئے تھے۔ بتایا گیا ہے کہ دسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کی جانب سے کالج سربراہان کو مراسلے ارسال کر دیئے گئے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز این آئی سی وی ڈی کے مابین ہیلتھ پروفیشنلز ایجوکیشن کے لیے ایم او یو پر ..

سندھ زرعی یونیورسٹی اور ایف اے او کے درمیان  زرعی انوویشن سسٹمزکی قابلیتوں کو فروغ دینے پر اتفاق

اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی

یوای ٹی اور اخوت فاؤنڈیشن کے تعاون تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے کیمپس منیجمنٹ سسٹم (سی ایم ایس) کا افتتاح کر دیا‘ڈائریکٹر ..