بلوچستان یونیورسٹی کے اساتذہ اور ملازمین کا اپنی تنخواہوں کیلئے ہڑتال اور احتجاج لمحہ فکریہ ہے ،میر اسد اللہ بلوچ

بدھ 27 مارچ 2024 23:18

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مارچ2024ء) بلوچستان یونیورسٹی کے اساتذہ اور ملازمین کا اپنی تنخواہوں کیلئے ہڑتال اور احتجاج لمحہ فکریہ ہے زمہ داران فوراً سے پیشتر بلوچستان یونیورسٹی کے مالی بحران کو حل کرنے کیلئے اقدامات اٴْٹھائیں پارٹی راجی راہشون میر اسد اللہ بلوچ کے وڑن پر کاربند رہتے ہوئے بلوچستان میں مایوسی اور پسماندگی کے خاتمے کا زریعہ تحقیقی تعلیم کو ہی سمجھتی ہے جس کیلئے اساتذہ اور طالب علموں کا توجہ صرف تعلیم پر ہی مرکوز ہونا ضروری ہے،مرکزی ترجمان بی این پی(عوامی)کوئٹہ، بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے مرکزی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کی سب سے بڑی یونیورسٹی کے اساتذہ اور ملازمین ہڑتال اور احتجاج پر ہے بلوچستان یونیورسٹی کے اساتذہ اور ملازمین کے مسائل جلد از جلد حل کئے جائیں اور انکی تنخواہیں انکو ادا کی جائیں بلوچستان یونیورسٹی کے اساتذہ اور ملازمین کا اپنی تنخواہوں کیلئے ہڑتال اور احتجاج لمحہ فکریہ ہے زمہ داران فوراً سے پیشتر بلوچستان یونیورسٹی کے مالی مسائل کو حل کرنے کیلئے اقدامات اٴْٹھائیں پارٹی راجی راہشون میر اسد اللہ بلوچ کے وژن پر کاربند رہتے ہوئے بلوچستان میں مایوسی اور پسماندگی کے خاتمے کا زریعہ تحقیقی تعلیم کو ہی سمجھتی ہے جس کیلئے اساتذہ اور طالب علموں کا توجہ صرف تعلیم پر ہی مرکوز ہونا ضروری ہے کسی بھی سماج کی ترقی کیلئے تعلیم ہی وہ واحد زریعہ ہے جس سے قومیں ترقی کی منازل طے کرتی ہیں لیکن بد قسمتی سے جہاں بلوچستان دیگر معاملات میں پسماندگی کا شکار ہے وہاں تعلیمی اداروں کے حوالے سے بھی صورتحال کچھ مختلف نہیں جسکا منہ بولتا ثبوت بلوچستان یونیورسٹی کے اساتذہ اور ملازمین کا احتجاج اور ہڑتال ہے ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ یونیورسٹی کے اساتذہ تحقیقی حوالے سے مذید کام کرتے لیکن وہ مجبوراً روڈوں پر احتجاج کررہے ہیں اسطرح سے کیسے یہ اساتذہ کرام تحقیقی تعلیم کو لیکر آگے بڑھ سکیں گے آج ضرورت اس امر کی ہے کہ نہ صرف فوراً سے پیشتر بلوچستان یونیورسٹی کے مالی مسائل حل کئے جائیں بلکہ مستقل میں اس طرح کے مسائل جو طالب علموں کی تعلیم میں رکاوٹ کا سبب بنیں انکی تدارک کیلئے پالیسی سازی کی جائے اس وقت بلوچستان یونیورسٹی میں زیادہ تر بلوچستان کے غریب اور متواسط طبقے کے طلباء زیر تعلیم ہیں مالی تنزلی کی وجہ سے یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ وقتاً پہ وقتاً بلوچستان یونیورسٹی طلباء کی فیسوں میں اضافہ کرنے پر مجبور ہے جسکی وجہ سے غریب طالبعلم اپنی تعلیم جاری نہیں رکھ پاتے اس لئے ضروری ہے کہ بلوچستان یونیورسٹی کے مالی معاملات کیلئے زمہ داران سرجوڑ کر بیٹھے اور انکا مستقل حل نکالا جائے بی این پی (عوامی) بلوچستان یونیورسٹی کے اساتذہ اور ملازمین کے ساتھ ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے کیمپس منیجمنٹ سسٹم (سی ایم ایس) کا افتتاح کر دیا‘ڈائریکٹر ..

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے کیمپس منیجمنٹ سسٹم (سی ایم ایس) کا افتتاح کر دیا‘ڈائریکٹر ..

اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی

اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے پرائیویٹ ماسٹرز ضمنی امتحانات کے فارم جمع کروانے کےلئے شیڈول کا اعلان ..

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے پرائیویٹ ماسٹرز ضمنی امتحانات کے فارم جمع کروانے کےلئے شیڈول کا اعلان ..

پنجاب یونیورسٹی نے ایم بی اے اور ایم ایس سی آئی ٹی کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

پنجاب یونیورسٹی نے ایم بی اے اور ایم ایس سی آئی ٹی کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد( کل) ہوگی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد( کل) ہوگی