علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے دوسرے مرحلے کے داخلوں کی تاریخ میں بغیر لیٹ فیس کی25اپریل تک توسیع کی منظوری دے دی

پیر 15 اپریل 2024 22:48

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اپریل2024ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے سمسٹر بہار 2024ء کے دوسرے مرحلے کے داخلوں کی تاریخ میں بغیر لیٹ فیس کی25اپریل تک توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عید الفطر کی چھٹیوں کے بعد پرنسپل افسران، فیکلٹی و سٹاف ممبران سے عید ملن تقریب کے موقع پر شعبہ داخلہ کے ڈائریکٹر، سید ضیائ الحسنین نے جاری داخلوں پر وائس چانسلر کو بریفننگ دیتے ہوئے کہا کہ عیدالفطر کی مصروفیات کے باعث طلبہ نے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کی درخواست کی ہے، وائس چانسلر نے توسیع کی منظوری دیتے ہوئے کہا کہ اوپن یونیورسٹی طلبہ کو ہر جائز سہولت دے رہی ہے۔

انہوں نے ہدایت کی کہ طلبہ سے کوئی اضافی فیس وصول نہ کریں۔

(جاری ہے)

قبل ازیں داخلوں کی آخری تاریخ 15 اپریل مقررتھی۔ایسوسی ایٹ ڈگری اِن آرٹس(بی ای)ایسوسی ایٹ ڈگری اِن کامرس(بی کام)،بی بی اے پروگرامز، ٹیچرز ٹریننگ پروگرامز، بی ایس پروگرامز، پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ پروگرامز اور ڈپلومہ و سرٹیفکیٹ کورسز میں داخلوں کے خواہشمند افراد اب نئی تاریخ تک بغیر لیٹ فیس چارجز کے داخلہ لے سکتے ہیں۔

سمسٹر بہار 2024ئ کے دوسرے مرحلے میں پیش کئے گئے پروگراموں کے داخلہ فارم اور پراسپکٹس یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔داخلوں کی تفصیلات، فارم اور پراسپکٹس یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔داخلوں کے بارے میں معلومات یونیورسٹی کے علاقائی دفاتراور یونیوسٹی کی ہیلپ لائن 468 -112-111-051سے بھی حاصل کی جاسکتی ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی کاایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس /کامرس سپلیمنٹری امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی کاایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس /کامرس سپلیمنٹری امتحانی نتائج کا اعلان

یونیورسٹی آف سرگودھا میں شعبہ ریاضی کے زیرِ اہتمام      2روزہ چوتھی قومی کانفرنس کا آغاز

یونیورسٹی آف سرگودھا میں شعبہ ریاضی کے زیرِ اہتمام 2روزہ چوتھی قومی کانفرنس کا آغاز

اوپن یونیورسٹی میں شاہد صدیقی کی کتاب’’ٹورنٹو، دبئی  اور مانچسٹر‘‘ کی تقریب رونمائی کا انعقاد

اوپن یونیورسٹی میں شاہد صدیقی کی کتاب’’ٹورنٹو، دبئی اور مانچسٹر‘‘ کی تقریب رونمائی کا انعقاد

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے طلباء کا ملتان گیریژن کا دورہ، یاد گار شہداء پر حاضری

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے طلباء کا ملتان گیریژن کا دورہ، یاد گار شہداء پر حاضری

یونیورسٹی آف ہری پور کا قتیل شفائی انٹرنیشنل لٹریسی سوسائٹی بک کارنر سمیت میوزیم کے قیام کا اعادہ

یونیورسٹی آف ہری پور کا قتیل شفائی انٹرنیشنل لٹریسی سوسائٹی بک کارنر سمیت میوزیم کے قیام کا اعادہ

ہری پوریونیورسٹی میں بے ضابطگی کمیٹی کا اجلاس، جاری معاملات کے حوالہ سے اہم فیصلے کئے گئے

ہری پوریونیورسٹی میں بے ضابطگی کمیٹی کا اجلاس، جاری معاملات کے حوالہ سے اہم فیصلے کئے گئے

زرعی یونیورسٹی پشاور اور چین کی  بیجنگ انجینئرنگ ریسرچ سنٹر برائے ہائبرڈ ویٹ کے مابین یاداشت پر دستخط

زرعی یونیورسٹی پشاور اور چین کی بیجنگ انجینئرنگ ریسرچ سنٹر برائے ہائبرڈ ویٹ کے مابین یاداشت پر دستخط

جامعہ زرعیہ فیصل آباد  تربیت یافتہ افرادی قوت، تحقیق اور آؤٹ ریچ پروگراموں کی صورت میں قوم کی خدمت کے ..

جامعہ زرعیہ فیصل آباد تربیت یافتہ افرادی قوت، تحقیق اور آؤٹ ریچ پروگراموں کی صورت میں قوم کی خدمت کے ..

سندھ یونیورسٹی فزیولوجی ڈیپارٹمنٹ کے باہر سے طالبہ اغواء

سندھ یونیورسٹی فزیولوجی ڈیپارٹمنٹ کے باہر سے طالبہ اغواء

جی سی یونیورسٹی لاہور کے ملازمین میں عمرہ پیکیجز کی تقسیم

جی سی یونیورسٹی لاہور کے ملازمین میں عمرہ پیکیجز کی تقسیم

انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کی رول نمبر سلپ جاری ،امتحان کا آغاز 7 مئی سے ہوگا

انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کی رول نمبر سلپ جاری ،امتحان کا آغاز 7 مئی سے ہوگا

قائد عوام یونیورسٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نواب شاہ کا 14 واں کانووکیشن کا انعقاد

قائد عوام یونیورسٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نواب شاہ کا 14 واں کانووکیشن کا انعقاد