لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی

بدھ 17 اپریل 2024 20:17

لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اپریل2024ء) لاہور میں 21 اپریل کو ضمنی انتخابات ہونے کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی کر دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کیمسٹری کا پیپر 20 تاریخ اور انگریزی کا پیپر 22 تاریخ کو منعقد ہونا تھا امتحانات صبح اور شام دونوں شفٹوں کا ملتوی کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے بورڈ حکام نے کہا ہے کہ دونوں پیپرز کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ انٹرمیڈیٹ امتحان میں سکولوں کے ہزاروں اساتذہ ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں، مذکورہ اساتذہ میں سے 246 سپرنٹینڈنٹ، 59 ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ اور 899 نگران کی ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں، 50 ریذیڈنٹ انسپکٹر اور 45 موبائل انسپکٹرکے طور پر فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

بورڈ امتحانات میں نقل کے تدارک کیلئے  ضلع انتظامیہ کے ساتھ مل کر فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں، چیئرمین ..

پنجاب یونیورسٹی :ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس /کامرس سپلیمنٹری امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف باٹنی کے زیر اہتمام سیمینار

پنجاب یونیورسٹی شعبہ آرکیالوجی کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی کاایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس /کامرس سپلیمنٹری امتحانی نتائج کا اعلان

یونیورسٹی آف سرگودھا میں شعبہ ریاضی کے زیرِ اہتمام      2روزہ چوتھی قومی کانفرنس کا آغاز

اوپن یونیورسٹی میں شاہد صدیقی کی کتاب’’ٹورنٹو، دبئی  اور مانچسٹر‘‘ کی تقریب رونمائی کا انعقاد

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے طلباء کا ملتان گیریژن کا دورہ، یاد گار شہداء پر حاضری

یونیورسٹی آف ہری پور کا قتیل شفائی انٹرنیشنل لٹریسی سوسائٹی بک کارنر سمیت میوزیم کے قیام کا اعادہ

ہری پوریونیورسٹی میں بے ضابطگی کمیٹی کا اجلاس، جاری معاملات کے حوالہ سے اہم فیصلے کئے گئے

زرعی یونیورسٹی پشاور اور چین کی  بیجنگ انجینئرنگ ریسرچ سنٹر برائے ہائبرڈ ویٹ کے مابین یاداشت پر دستخط

جامعہ زرعیہ فیصل آباد  تربیت یافتہ افرادی قوت، تحقیق اور آؤٹ ریچ پروگراموں کی صورت میں قوم کی خدمت کے ..