جی سی یونیورسٹی میں تنازعات کے متبادل حل پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

جمعرات 18 اپریل 2024 19:37

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2024ء) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میںڈاکٹر اقبال لاء سکول کے زیرِ اہتمام آلٹرنیٹیوڈسپیوٹ ریسولویشن ( تنازعات کے متبادل حل) کے موضوع پر انٹر نیشنل کانفرنس کا انعقاد۔کانفرنس سے برطانیہ اور انڈیا سے قانونی ماہرین نے بھی خطاب کیا۔ایک روزہ کانفرنس کا مقصد تنازعات کے متبادل حل کے مختلف پہلوؤں بشمول ثالثی پر روشنی ڈالنا تھا۔

(جاری ہے)

جی سی یو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر احمد عدنان کی زیر صدارت افتتاحی سیشن میں بین الاقوامی مقررین نے شرکت کی جن میں انگلینڈ سے پروفیسر ڈاکٹر ہرمن روبورگ شامل تھے۔ انڈیا سے سابق ایڈووکیٹ جنرل ہریانہ ہمانشو راج نے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا۔ڈاکٹر اقبال لاء سکول کے شعبہ لاء کی چیئرپرسن ڈاکٹر عابدہ حسن نے کانفرنس کے مقاصد پر تفصیلی روشنی ڈالی۔یونیورسٹی آف ساؤتھ ایشیا کے وائس چانسلر میاں عمران مسعود، لیگل ایڈ اینڈ جسٹس اتھارٹی اسلام آباد کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر محمد رحیم اعوان ، اولڈ راوئینز یونین کے صدر سید طیب حسین رضوی، گیلانی لاء کالج، بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کی پرنسپل سمزہ فاطمہ نے بھی کانفرنس سے خطاب کیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاںجاری کر دی

جاری میٹرک امتحانات میں شفافیت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،فیصل ترکئی

تعلیمی ادارے آرٹیفشل انٹلیجنس، کمپیوٹنگ اور دیگر ماڈرن ٹیکنالوجیز کی تعلیم پر زور دیں، وزیر سائنس ..

السنہ شرقیہ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

آغا خان یونیورسٹی کی سینٹر فار سوشل جسٹس کے تعاون سے تعلیمی پالیسی ڈائیلاگ کی میزبانی

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

وفاقی اردو یونیورسٹی کے قائم مقام رجسٹرار عہدے سے فارغ

وفاقی اردو یونیورسٹی کے قائم مقام رجسٹرار عہدے سے فارغ

آغا خان یونیورسٹی کی سینٹر فار سوشل جسٹس کے تعاون سے تعلیمی پالیسی ڈائیلاگ کی میزبانی

آغا خان یونیورسٹی کی سینٹر فار سوشل جسٹس کے تعاون سے تعلیمی پالیسی ڈائیلاگ کی میزبانی

یونیورسٹی کے طلبا تنظیموں کا مالی بحران وطلباء کو درپیش مسائل کے حل کے لئے احتجاجی ریلی کا انعقاد اور ..

پنجاب یونیورسٹی نے 10 سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

یونیورسٹی آف سرگودھا میں مزدوروں کے عالمی دن کے سلسلہ میں تصویری نمائش کا انعقاد

چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی کا   مختلف امتحانی مراکز کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا