لاہورسمیت صوبہ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا آغاز

امتحانات میں 1لاکھ 95ہزار 6سو سے زائد امیداوار شرکت کر رہے ‘بورڈ حکام

جمعہ 19 اپریل 2024 13:15

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2024ء) لاہور بورڈ سمیت صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہو گیا۔لاہور بورڈ حکام کے مطابق امتحانات میں 1لاکھ 95ہزار 6سو سے زائد امیداوار شرکت کر رہے ہیں، جمعہ کے روز 6مضامین کے امتحات منعقد ہوئے ۔حکام نے بتایا کہ لاہور ڈویژن میں 800سے زیادہ امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں، امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144نافذ کی گئی ہے جبکہ نقل کی روک تھام کے لیے خصوصی سکواڈ تشکیل دیئے گئے ہیں۔

بورڈ حکام کا مزید کہنا ہے کہ نگران عملے کی ڈیوٹی یقینی بنانے کے لیے ایسنشل سروس ایکٹ نافذ کیا گیا ہے۔دوسری طرف کمشنر لاہور و چیئرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری بورڈ بشری انصاری، کنٹرولر امتحانات زاہد میاں اور رجسٹریشن و پورٹل انچارجز نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

اجلاس میں لاہور بورڈ سے منسلک ہونے کیلئے درخواست گزار سکولز اور کالجز کا جائزہ لیا گیا، کمشنر لاہور نے بورڈ انتظامیہ کے درخواست گزار اداروں کے وزٹس، ریئل ٹائم ویڈیوز اور کاغذات کا جائزہ لیا۔

چیئرمین بورڈ نے ہدایت کی کہ رجسٹریشن بھیجنے والے کسی امیدوار طالب علم یا طالبہ کا تدریسی سال ضائع نہیں ہونا چاہیے، کمشنر نے بورڈ انتظامیہ کو داخلے بھیجنے والے ادراوں کے پورٹل کھولنے کی مشروط اجازت بھی دے دی۔کمشنر لاہور نے سکروٹنی کے بعد لاہور بورڈ کو 21 نجی اداروں کے پورٹلز اوپن کر کے طلبا کے داخلے بھیجنے کی اجازت دے دی۔

Browse Latest Health News in Urdu

جی سی یو ڈرامیٹکس کلب اور اجوکا تھیٹر کا ڈرامہ اور دیگر مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے تعاون پر اتفاق

جی سی یو ڈرامیٹکس کلب اور اجوکا تھیٹر کا ڈرامہ اور دیگر مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے تعاون پر اتفاق

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف انرجی اینڈ انوائرمنٹل انجینئرنگ کے زیرا ہتمام سیمینار

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاںجاری کر دی

جاری میٹرک امتحانات میں شفافیت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،فیصل ترکئی

تعلیمی ادارے آرٹیفشل انٹلیجنس، کمپیوٹنگ اور دیگر ماڈرن ٹیکنالوجیز کی تعلیم پر زور دیں، وزیر سائنس ..

السنہ شرقیہ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

آغا خان یونیورسٹی کی سینٹر فار سوشل جسٹس کے تعاون سے تعلیمی پالیسی ڈائیلاگ کی میزبانی

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

وفاقی اردو یونیورسٹی کے قائم مقام رجسٹرار عہدے سے فارغ

وفاقی اردو یونیورسٹی کے قائم مقام رجسٹرار عہدے سے فارغ

آغا خان یونیورسٹی کی سینٹر فار سوشل جسٹس کے تعاون سے تعلیمی پالیسی ڈائیلاگ کی میزبانی

آغا خان یونیورسٹی کی سینٹر فار سوشل جسٹس کے تعاون سے تعلیمی پالیسی ڈائیلاگ کی میزبانی

یونیورسٹی کے طلبا تنظیموں کا مالی بحران وطلباء کو درپیش مسائل کے حل کے لئے احتجاجی ریلی کا انعقاد اور ..