جی سی یو میں بائیو سائنسز کے موضوع پر انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد

جمعہ 19 اپریل 2024 22:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2024ء) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میںڈاکٹر اکرام الحق انسٹی ٹیوٹ آف بائیو ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام ’’ایڈوانسز ان بائیو سائنسز‘‘ کے موضوع پر چھٹی دو روزہ انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے عالمی چیلنجوں سے نمٹنے اور معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لیے جدید تحقیق کی اہمیت پر زور دیا۔

(جاری ہے)

افتتاحی تقریب کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر احمد عدنان نے ، جبکہ اس موقع پر بائیولوجیکل سوسائٹی پاکستان کے صدر پروفیسر ڈاکٹر انور ملک،بائیولوجیکل سوسائٹی آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل پروفیسر ڈاکٹر اکرام الحق، پروفیسر ڈاکٹر کوثر عبداللہ ملک اور پروفیسر ڈاکٹر نعمان آفتاب نے خطاب کیا ۔ڈاکٹر اکرام الحق نے بتا یا کہ بائیولوجیکل سوسائٹی آف پاکستان انٹرنیشنل جرنل کو شائع کرنے میں اہم کر دار ادا کررہی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی پشاو ر میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس ختم

یونیورسٹی آف ہری پور کی مرکزی انتظامی کمیٹی کا اجلاس، تیسرے کانووکیشن کی تیاریوں کا جائزہ

خیبر پختونخوابورڈ کوآرڈینیشن کمیٹی کی جانب سے حالیہ میٹرک بورڈ امتحانات کی شفافیت کے حوالے سے کئے ..

وائس چانسلرپنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کی کرغزستان کے اعزازی قونصلر مہر کاشف یونس سے ملاقات، ..

سندھ بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ

ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ شہید بینظیر آباد  کی جانب سے نویں و دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا ..

اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2023ء میں پیش کئے گئےپروگرامز کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ اپنی ویب سائٹ پر جاری ..

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد واہڈیاں میلے کا انعقاد کیا گیا

جی سی یو ڈرامیٹکس کلب اور اجوکا تھیٹر کا ڈرامہ اور دیگر مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے تعاون پر اتفاق

جی سی یو ڈرامیٹکس کلب اور اجوکا تھیٹر کا ڈرامہ اور دیگر مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے تعاون پر اتفاق

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف انرجی اینڈ انوائرمنٹل انجینئرنگ کے زیرا ہتمام سیمینار

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاںجاری کر دی