Gujranwala News in Urdu
News about Gujranwala City گجرانوالہ شہر کی خبریں - Read Local Gujranwala News and Breaking Gujranwala News on UrduPoint Local section of Gujranwala City. Full coverage of Gujranwala Pakistan including photos, videos and more.
گجرانوالہ کی تازہ ترین خبریں

ہفتہ 14 جون 2025 21:42
گوجرانوالہ کے سپوت نوح دستگیربٹ نے پھر تاریخ رقم کر دی، دوسری بار ورلڈ سٹرانگ مین قرار
گوجرانوالہ کے سپوت نوح دستگیر بٹ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کر دی، دوسری بار ورلڈ سٹرانگ مین قرار دے دیئے گئے۔نوح دستگیر بٹ نے پاکستانیوں کے لیے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا، ورلڈ کلاس ایتھلیٹ نے ورلڈ ... مزید

جمعہ 13 جون 2025 12:24
پنجاب حکومت عوامی معیار زندگی بہتر بنانے کیلئے بہترین اقدامات سر انجام دے رہی ہے ،کمشنر گوجرانولہ
عوامی مسائل کے حل ، عوام کو بہترین سہولیات کی فراہمی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ عوامی معیار زندگی بہتر بنانے کے لیے پنجاب حکومت بہترین اقدات سر انجام دے رہی ہے،ان خیالات کا اظہار ... مزید

جمعرات 12 جون 2025 21:48
عوام کو بہترین سہولیات کی فراہمی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،کمشنر گوجرانوالہ
کمشنر گوجرانوالہ نوید حیدر شیرازی نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کے حل اور عوام کو بہترین سہولیات کی فراہمی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے کمشنر آفس میں ممبران ... مزید

بدھ 11 جون 2025 22:31
گوجرانوالہ،تیل ایجنسی میں آگ لگ گئی، 11 افراد جھلس گئے
ضلع گوجرانوالہ کے نواحی گاوں وائیں والا میں تیل ایجنسی میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں پاس کھڑے 11 لوگ جھلس گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ پولیس نے کہا کہ واقعہ تھانہ علی پورچٹھہ کی حدو میں پیش ... مزید

بدھ 11 جون 2025 22:22
گوجرانوالہ ،میونسپل کارپوریشن انتظامیہ کے عملہ کا جی ٹی روڈ ،کچا ایمن آباد روڈ ،مکی روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن
کمشنر سید نوید حیدر شیرازی کے حکم اور ڈپٹی کمشنر نوید احمد کی ہدایات پرچیف آفیسر حیدر علی چٹھ کی زیر نگرانی تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا۔ضرورت سے زائد پانی ضائع کرنے والے چھوٹے، بڑے سروس اسٹیشن ... مزید

بدھ 11 جون 2025 14:35
مراکش کشتی حادثے میں ملوث اشتہاری انسانی سمگلر مصر سے گرفتار
ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے مراکش کشتی حادثے میں ملوث اشتہاری انسانی سمگلر کو مصر سے گرفتار کرلیا،عمران عرف ٹونی کو انٹرپول کی معاونت سے گرفتارکیا گیا، ٹونی انسانی سمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی ... مزید

منگل 10 جون 2025 15:41
گوجرانوالہ۔ڈیوٹی میں غفلت اور لاپرواہی برتنے پر دو تھانوں کے سیکیورٹی کانسٹیبل گرفتار
تفویض کردہ ڈیوٹی میں غفلت اور لاپرواہی برتنے سی پی او محمد ایاز سلیم کی ہدایت پر دو تھانوں کے سیکیورٹی کانسٹیبلز کو گرفتار لیا۔ پتنگ بازی اور منشیات فروشی کی بروقت اطلاع نہ دینے پر سخت ایکشن لیا ... مزید

جمعہ 6 جون 2025 20:30
گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے عید الاضحیٰ پر صفائی ستھرائی، آلائشوں کو بروقت ٹھکانے لگانے کا خصوصی پلان جاری کردیا
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے عید الاضحی 2025 کے موقع پر صفائی ستھرائی، آلائشوں کو بروقت ٹھکانے لگانے کا خصوصی پلان جاری کردیا، گوجرانوالہ ... مزید

جمعہ 6 جون 2025 15:18
سیکرٹری آر ٹی اے کی ٹیموں نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 3دنوں میں ڈیوٹی کر کے 2لاکھ 61ہزار روپے جرمانہ کر دیا
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کی ہدایت پر سیکرٹری آر ٹی اے نے غلام مصطفیٰ انصاری کی زیر نگرانی سیکرٹری آر ٹی اے کی ٹیموں نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 3دنوں میں ڈیوٹی کر کے 2لاکھ 61ہزار روپے جرمانہ کر ... مزید

منگل 3 جون 2025 21:34
گوجرانوالہ ، پولیس آفیسرگوجرانوالہ طیب حفیظ چیمہ کی زیرصدارت محکمانہ پروموشن کمیٹی کا اجلاس
ریجنل پولیس آفیسر طیب حفیظ چیمہ کی زیر صدارت محکمانہ پروموشن کمیٹی کا اجلاس آر پی او آفس گوجرانوالہ میں منعقد ہوا۔محکمانہ پروموشن بورڈ کے اجلاس میں اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے 20ہیڈ کانسٹیبلز ... مزید

منگل 3 جون 2025 20:50
کامونکی، پولیس مقابلے میں 4 منشیات فروش ہلاک، ریٹائرڈ پولیس اہلکار جاں بحق
کامونکی میں اینٹی نارکوٹکس فورس اور منشیات فروشوں کے درمیان مبینہ مقابلہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں چار منشیات فروش مارے گئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی فائرنگ سے ریٹائرڈ پولیس اہلکار تنویر جاں بحق ... مزید

پیر 2 جون 2025 22:18
گوجرانوالہ، عیدالاضحیٰ کے دوران متوقع بار شوں کے حوالہ سے واسا، جی ڈبلیو ایم سی اور میونسپل کمیٹیز خصو صی اقدامات کویقینی بنائیں، ڈپٹی کمشنر
حکومت پنجاب کے احکامات پر ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے عیدالاضحیٰ کے موقع پرصفائی ستھرائی، بارشی صورتحال میں نکاسی آب، امن وامان برقرار رکھنے، سکیورٹی کے انتظامات فول پروف بنانے اور مساجد وعید گاہوں ... مزید

پیر 2 جون 2025 18:42
عید الاضحیٰ کی آمد پر مویشی منڈیوں کی سکیورٹی کے حوالے سے احکامات جاری
ریجنل پولیس آفیسر طیب حفیظ چیمہ نے عید الاضحی کی آمدکے موقع پر مویشی منڈیوں کی سکیورٹی کے حوالے سے ریجن پولیس گوجرانوالہ کے افسران کو احکامات جاری کر دیئے۔ آرپی او نے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا ... مزید

پیر 2 جون 2025 14:17
گوجرانوالہ،ڈیوٹی میں غفلت اور اختیارات سے تجاوز پر گارڈ انچارج جوڈیشل کامونکی سمیت 6 پولیس اہلکار گرفتار
سٹی پولیس آفیسر محمد ایاز سلیم نے غفلت، لاپرواہی اور اختیارات سے تجاوز کرنے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے گارڈ انچارج جوڈیشل کامونکی سمیت تین اہلکار اور دو لیڈی اہلکاروں کو گرفتار کروا دیا ، مقدمہ درج کر ... مزید

جمعہ 30 مئی 2025 23:01
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا ماہانہ جائزہ اجلاس
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا ماہانہ جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں میجر حارب، ایس ایس پی آپریشنز ڈاکٹر رضوان طارق، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فیصل سلطان، اسسٹنٹ ... مزید

جمعہ 30 مئی 2025 22:57
بزنس کمیونٹی کو تیز رفتار محکمانہ سروسز کی فراہمی کے لئے بزنس فسیلٹیشن سنٹر اہم کردار ادا کررہا ہے،کمشنر گوجرانوالہ
کمشنر گوجرانوالہ ڈوثرن سید نوید حیدر شیرازی نے کہا ہے کہ بزنس کمیونٹی کو تیز رفتار محکمانہ سروسز کی فراہمی کے لئے بزنس فسیلٹیشن سنٹر اہم کردار ادا کررہا ہے، بزنس فسیلٹیشن سنٹر سے رجوع کرنے والوں ... مزید

جمعرات 29 مئی 2025 21:01
گوجرانوالہ،ڈپٹی کمشنر نےوزیراعلیٰ پنجاب ہیلتھ ریفارمز پروگرام کے تحت گوجرانوالہ میڈیکل کالج ٹیچنگ ہسپتال گوندلانوالہ کا دورہ
ڈپٹی کمشنر نوید احمد نےوزیراعلیٰ پنجاب ہیلتھ ریفارمز پروگرام کے تحت گوجرانوالہ میڈیکل کالج ٹیچنگ ہسپتال گوندلانوالہ کا دورہ کیا، ہسپتال کے مختلف شعبوں، وارڈز کا معائنہ کیا، ہسپتال میں ڈاکٹرز ... مزید

بدھ 28 مئی 2025 23:14
گوجرانوالہ،حسن علی کی والدہ سے ڈکیتی، ملزمان 2 لاکھ سے زائد کی رقم لے اڑے
گوجرانوالہ میں قومی کرکٹر حسن علی کی والدہ سے ڈکیتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے،ملزمان 2 لاکھ سے زائد کی رقم لے اڑے۔قومی کرکٹر حسن علی کے بھائی خرم نے بتایا کہ والدہ بازار جارہی تھیں کہ اس دوران ... مزید

بدھ 28 مئی 2025 16:42
گوجرانوالہ،ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام ڈپٹی کمشنر کی زیر قیادت یوم تکبیر تقریب اور ریلی نکالی گئی
ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام ڈپٹی کمشنر نوید احمد کی زیر قیادت یوم تکبیر تقریب ڈپٹی کمشنر آفس میں اور ریلی سیالکوٹ روڈ تک نکالی گئی۔ریلی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فیصل سلطان، اسسٹنٹ کمشنر اقراء مبین ... مزید

منگل 27 مئی 2025 22:49
گورنمنٹ اسلامیہ گریجوایٹ کالج گوجرانوالہ میں ایلومینائی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ایلومینائی ری یونین کی تقریب
گورنمنٹ اسلامیہ گریجوایٹ کالج گوجرانوالہ میں ایلومینائی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر محمد اکرم ورک کی زیر سرپرستی ایلومینائی ری یونین کی تقریب منعقد ہوئی ۔تقریب میں کثیر تعداد ... مزید
گجرانوالہ کے مضامین
مزید مضامینگجرانوالہ کے کالم
مزید کالمپاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
اسلام آباد
پشاور
حیدرآباد
خیبر ایجنسی
راولپنڈی
سکھر
سیالکوٹ
فیصل آباد
کراچی
کوٹلی
کوئٹہ
گجرانوالہ
گلگت
لاہور
مظفر آباد
میر پور
ملتان
مہمند ایجنسی