گوجرانوالہ۔ڈیوٹی میں غفلت اور لاپرواہی برتنے پر دو تھانوں کے سیکیورٹی کانسٹیبل گرفتار
منگل 10 جون 2025 15:41
(جاری ہے)
سیکیورٹی کانسٹیبلان کی مجرمانہ غفلت پر پولیس آرڈر 2002ء کی دفعہ 155C کے تحت مقدمات درج کئے گئے گرفتار سیکیورٹی کانسٹیبلان میں تھانہ صدر کامونکی کا عاقب اور تھانہ سٹی کامونکی کا عمران شامل ہے۔
جبکہ سی پی او محمد ایاز سلیمکا کہنا ہے کہ کسی بھی رینک کے پولیس افسر کی مجرمانہ غفلت قابلِ قبول نہیں ہوگی، ڈیوٹی میں سستی، کاہلی اور غفلت برتنے والی کالی بھیڑوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔\378گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں

گوجرانوالہ کے سپوت نوح دستگیربٹ نے پھر تاریخ رقم کر دی، دوسری بار ورلڈ سٹرانگ مین قرار

پنجاب حکومت عوامی معیار زندگی بہتر بنانے کیلئے بہترین اقدامات سر انجام دے رہی ہے ،کمشنر گوجرانولہ

عوام کو بہترین سہولیات کی فراہمی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،کمشنر گوجرانوالہ

گوجرانوالہ،تیل ایجنسی میں آگ لگ گئی، 11 افراد جھلس گئے

گوجرانوالہ ،میونسپل کارپوریشن انتظامیہ کے عملہ کا جی ٹی روڈ ،کچا ایمن آباد روڈ ،مکی روڈ پر تجاوزات ..

مراکش کشتی حادثے میں ملوث اشتہاری انسانی سمگلر مصر سے گرفتار

گوجرانوالہ۔ڈیوٹی میں غفلت اور لاپرواہی برتنے پر دو تھانوں کے سیکیورٹی کانسٹیبل گرفتار

گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے عید الاضحیٰ پر صفائی ستھرائی، آلائشوں کو بروقت ٹھکانے لگانے کا خصوصی ..

سیکرٹری آر ٹی اے کی ٹیموں نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 3دنوں میں ڈیوٹی کر کے 2لاکھ 61ہزار روپے جرمانہ کر دیا

گوجرانوالہ ، پولیس آفیسرگوجرانوالہ طیب حفیظ چیمہ کی زیرصدارت محکمانہ پروموشن کمیٹی کا اجلاس

کامونکی، پولیس مقابلے میں 4 منشیات فروش ہلاک، ریٹائرڈ پولیس اہلکار جاں بحق

گوجرانوالہ، عیدالاضحیٰ کے دوران متوقع بار شوں کے حوالہ سے واسا، جی ڈبلیو ایم سی اور میونسپل کمیٹیز خصو ..
گجرانوالہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسرائیل کا ایرانی شہر بوشہر پر فضائی حملہ،جنوبی پارس گیس فیلڈ پر بمباری
-
عمران خان کی مشاورت کے بغیر وزیراعلیٰ علی امین بجٹ منظور نہیں کریں گے
-
سیاسی، فوجی اور اقتصادی محاذوں پر اسلامی ممالک کی مشترکہ حکمت عملی وقت کا تقاضا ہے
-
کون سی قوتیں ہیں جو اقتدار تک عوام کی رسائی کو روکتے ہیں؟
-
خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی بجٹ میں 11 فیصد اضافہ کردیا
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
بجٹ میں مراعات یافتہ طبقہ کو نوازا گیا جبکہ عوام کو چاروں طرف سے گھیر کر مارا گیا ہے
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے
-
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ٹیلی فون پر گفتگو
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو
-
آئی سی سی آئی-پی اے ایف ہسپتال کا بزنس کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق