Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 384

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

وزیرصحت پنجاب کی زیرصدارت ویڈیولنک کانفرنس کے ذریعے راولپنڈی میڈیکل ..

پیر 1 جون 2020 13:52

وزیرصحت پنجاب کی زیرصدارت ویڈیولنک کانفرنس کے ذریعے راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کا ساتواں سینڈیکیٹ اجلاس کا انعقاد

وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن لاہور میں ویڈیولنک کانفرنس کے ذریعے راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کا ساتواں سینڈیکیٹ اجلاس منعقدہوا۔ اس ... مزید

محکمہ صحت کی ٹیمیں انسداد ڈینگی اقدامات کے لئے الرٹ ہیں زیر تعمیر عمارتوں ..

پیر 1 جون 2020 12:50

محکمہ صحت کی ٹیمیں انسداد ڈینگی اقدامات کے لئے الرٹ ہیں زیر تعمیر عمارتوں کو چیک کیا جائے اور وہاں پانی ہرگز کھڑا نہ ہونے دیا جائے،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل جہلم

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سید نذارت علی نے صدارت کرتے ہوئے انسداد ڈینگی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔اے ڈی سی نے اجلاس کو ہدایات دیتے ہوئے کہا ہے کہ زیر تعمیر عمارتوں ... مزید

فرانسیسی ماہرین نے ہائیڈروکسی کلوروکین دوا کا استعمال ممنوع قرار دے ..

پیر 1 جون 2020 11:48

فرانسیسی ماہرین نے ہائیڈروکسی کلوروکین دوا کا استعمال ممنوع قرار دے دیا

فرانس نے کووڈ19 کے مریضوں پر ملیریا کی دوا ہائیڈروکسی کلوروکین کے استعمال کو روکنے کا اعلان کر دیا ہے۔ فرانسیسی حکومت کے نئے قواعد کے مطابق، ڈاکٹروں کو کووڈ انیس کے مریضوں پر مزید یہ دوا استعمال ... مزید

امریکہ عالمی ادارہ صحت سے نکلنے کے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے ، یورپی ..

پیر 1 جون 2020 11:48

امریکہ عالمی ادارہ صحت سے نکلنے کے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے ، یورپی یونین

یوپی یونین نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ عالمی ادارہ صحت سے نکلنے کے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔ارنا کی رپورٹ کے مطابق یورپی کمیشن کے صدر اورزولا فون در لاین اور یورپی یونین کی ... مزید

پاکستان میں ٹوسیلی زومیب نامی دوا کا تجربہ کامیاب

اتوار 31 مئی 2020 13:26

پاکستان میں ٹوسیلی زومیب نامی دوا کا تجربہ کامیاب

پاکستان میں ٹوسیلی زومیب نامی دوا کا تجربہ کامیاب، پاکستان میں کرونا ایکسپرٹس ایڈوائزری گروپ کی ہدایات پر پنجاب میں مریضوں کو ٹوسیلی زومیب نامی دوا کے دو انجکشن دیے گئے جن کے 80 سے 90 فیصد تک مثبت ... مزید

ڈیرہ اسماعیل خان، گرمی کی شدت میں اضافے سے درجنوں بچے و بڑے گیسٹرو میں ..

ہفتہ 30 مئی 2020 16:11

ڈیرہ اسماعیل خان، گرمی کی شدت میں اضافے سے درجنوں بچے و بڑے گیسٹرو میں مبتلا

ڈیرہ شہر میں گرمی کی شدت میں اضافے اور پینے کا صاف پانی استعمال نہ کرنے کی وجہ سے گیسٹرو کی وباء پھوٹ پڑی، درجنوں بچے و بڑے گیسٹرو میں مبتلا ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ میں گرمی کی شدت میں اضافے ... مزید

عالمی ادارہ صحت، 37 ممالک کا وائرس کے خلاف جنگ میں اتحاد کا فیصلہ

ہفتہ 30 مئی 2020 12:33

عالمی ادارہ صحت، 37 ممالک کا وائرس کے خلاف جنگ میں اتحاد کا فیصلہ

عالمی ادارہ صحت اور 37 ممالک نے کورونا وائرس وبا سے لڑنے کے لیے ویکسین، ادویات اور تشخیصی آلات کی عام ملکیت کی اپیل کی اور کہا کہ پیٹنٹ قوانین اس اہم ترین اشیا کی سپلائی میں رکاوٹ ڈال سکتا ہے۔میڈیارپورٹس ... مزید

کورونا وائرس، ذیابیطس کے مریضوں کے لیے خطرے کی گھنٹی

جمعہ 29 مئی 2020 17:09

کورونا وائرس، ذیابیطس کے مریضوں کے لیے خطرے کی گھنٹی

ذیابیطس کا ہر دس میں سے ایک مریض کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی صورت میں ہسپتال جانے کے سات دن بعد ہی اپنی زندگی کی بازی ہار سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ انکشاف ایک تازہ سائنسی مطالعے ... مزید

محکمہ صحت کے ملازمین اور ڈاکٹروں کو ’’ ہیرو کا خطاب ‘‘ دینے کے ان ..

جمعہ 29 مئی 2020 17:03

محکمہ صحت کے ملازمین اور ڈاکٹروں کو ’’ ہیرو کا خطاب ‘‘ دینے کے ان پر ممکنہ نفسیاتی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں، شہزادہ ولیم

برطانوی شیزادہ ولیم نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ محکمہ صحت کے ملازمین اور ڈاکٹروں کو ’’ ہیرو کا خطاب ‘‘ دینے سے ان پر ممکنہ نفسیاتی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی شیزادہ ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال ایبٹ آباد میں ایک دن میں کورونا وائرس کے ..

جمعہ 29 مئی 2020 17:01

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال ایبٹ آباد میں ایک دن میں کورونا وائرس کے 28 کیسز سامنے نہیں آئے ہیں

ڈی ایچ کیو ہسپتال ایبٹ آباد کے ایم ایس ڈاکٹر مشتاق خان تنولی نے کہا ہے کہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ایک دن میں کورونا وائرس کے 28 کیسز سامنے نہیں آئے ہیں، یہ کیسز گذشتہ ڈیڑھ ماہ کے دوران سامنے آئے ہیں جن ... مزید

ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد کے سرجری ڈیپارٹمنٹ کے پروفیسر میں بھی کورونا ..

جمعہ 29 مئی 2020 17:01

ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد کے سرجری ڈیپارٹمنٹ کے پروفیسر میں بھی کورونا وائرس کی تصدیدق ہو گئی

ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد کے سرجری ڈیپارٹمنٹ کے پروفیسر میں بھی کورونا وائرس کی تصدیدق ہو گئی ہے جس کے بعد ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں کورونا وائرس سے متاثرہ ڈاکٹروں کی تعداد 17 ہو گئی ہے، بعض ڈاکٹر صحت ... مزید

خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پبلک ہیلتھ لیبارٹری کورنا ٹیسٹ کا آغازکر دیاگیاہے، ..

جمعہ 29 مئی 2020 16:04

خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پبلک ہیلتھ لیبارٹری کورنا ٹیسٹ کا آغازکر دیاگیاہے، ہسپتال ترجمان

خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پبلک ہیلتھ لیبارٹری کورنا ٹیسٹ کا آغازکر دیاگیاہے،ایم ٹی آئی خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں بائیو سیفٹی لیول2 خیبر ٹیچنگ ہسپتال پبلک ہیلتھ لیبارٹری قائم کر دی گئی ہے۔ہسپتال ترجمان ... مزید

مریضوں کی عیادت کر ناا حسن اقدام ہے، حاجی محمد حنیف طیب

جمعہ 29 مئی 2020 16:01

مریضوں کی عیادت کر ناا حسن اقدام ہے، حاجی محمد حنیف طیب

مریضوں کی عیادت کرنا ایک احسن اقدام ہے۔ یہ بات سابق وفاقی وزیر حاجی محمد حنیف طیب نے عید کے دوسرے دن المصطفیٰ میڈیکل سینٹر گلشن اقبال میں سوشل اسٹوڈنٹس فورم کے زیر اہتمام 34ویں ''ہفتہ عیادت''پر مریضوں ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں بند کئی عجائب گھروں کے دوبارہ نہ کھلنے کا ..

جمعہ 29 مئی 2020 16:01

پاکستان سمیت دنیا بھر میں بند کئی عجائب گھروں کے دوبارہ نہ کھلنے کا امکان

دی یونائٹڈ نیشنز ایجوکیشنل، سائنٹیفک اینڈ کلچرل آرگنائزیشن نے کہاہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے باعث دنیا کے 90 فیصد میوزیم بند ہوچکے ہیں جن میں سے 10 فیصد سے زیادہ میوزم اب کبھی بھی نہیں کھل سکیں ... مزید

حکومت کورونا سے اموات کی اصل تعداد نہیں بتا رہی، وزیر صحت عوام کو کورونا ..

جمعہ 29 مئی 2020 15:58

حکومت کورونا سے اموات کی اصل تعداد نہیں بتا رہی، وزیر صحت عوام کو کورونا وائرس کے متاثرین کے حوالے سے سچ بتائیں‘عماریوسف

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے الزام عائد کرتے ہوئے کہاکہ حکومت کورونا وائرس سے اموات کی اصل تعداد نہیں بتا رہی، وزیر صحت عوام کو کورونا وائرس کے متاثرین کے حوالے سے سچ بتائیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ... مزید

Records 5746 To 5760 (Total 24908 Records)