Bone Disease Causes & Treatment
ہڈیوں کی بیماری کی وجوہات اور علاج
-
خواتین کو روزانہ ایک گلاس دودھ ضرور پینا چاہئے
کُھلا اور ڈبے کا دودھ بچوں کیلئے خطرناک ہےآرتھو پیڈک کنسلٹنٹ ڈاکٹر شوہر شاہ سے گفتگو
Khawateen Ko Rozana Aik Glass Doodh Zaroor Peena Chahiye
-
دودھ پیو ،صحت مند بنو
دودھ میں کیلشیم ،پوٹائیشیم،فاسفورس ،وٹامن اے،وٹامن کے ۲ موجود ہوتا ہے جو ہمارے توانا جسم کے لیے بے حد ضروری ہے
Doodh Piyo Sehatmand Bano
-
کیا آپ کی ہڈیاں بھُر بھُر ی ہو گئی ہیں؟
عام طور پر جسم کی کوئی ہڈی ٹوٹنے کے بعد ہی پتا چلتا ہے کہ ان میں بھُر بھُرا پن پیدا ہو چکا ہے اور وہ خستہ ہو چکی ہیں ۔عموماً سفر کے دوران
Kya Aap Ki Haddiyan Bhur Bhuri Ho Gayi Hain
-
آملہ قدرت کا بہترین صحت بخش ٹانک
آملہ ہڈیوں کے بوسیدگی ‘بھر بھرے پن‘ جوڑوں کے درد اور ہڈیوں کی بیماری میں اس حد تک شفا بخشتا ہے کہ موروشنی بیماریاں بھی ختم ہوجاتی ہیں یہ جگر کی فعالیت اور بحالی میں اہم ترین شفائی اثرات فرہم کرتا ہے ۔
Amla Qudrat Ja Behtareen Sehat Baksh Tonic
-
شہد کی مکھی کا شفا بخش زہر
جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ شہد کی مکھی (APIS)کے ڈنک میں موجود زہر میں شفا بخشی کی صلاحیت ہے۔ اس کے ڈنک سے جوڑوں کا درد، ہڈیوں اور اعصاب کی بیماریاں ختم ہو جاتی ہیں۔شہد کی مکھی کے ڈنک سے اس طریقِ علاج کو ”ایپی تھراپی“ (Apitherapy)کہتے ہیں۔
Shehad Ki Makhi Ka Shafa Bakhsh Zehar
-
آسٹیوپوروسس کی علامات اور اس سے بچاؤ کے طریقے
2009 میں ہونے والی تحقیق کے مطابق کراچی میں 6سے 7 فیصد جبکہ لاہور میں 18عشاریہ 6فیصد ایسی 40سال یازائد عمر کی خواتین ہیں جوکہ آسٹیوپوروسس کاشکار ہیں۔ یہ اعدادوشمار ملک بھر میں مختلف سماجی طبقات سے تعلق رکھنے والی خواتین سے حاصل کیے گئے ہے ۔
Osteoporosis Ki Alamaat Aur Is Se Bachao K Tareeqay
-
پالک جلد کوجھریوں سے بچاتی ہے
پالک ایک ایسی سبزی ہے جودنیاکے ہر خطے میں آسانی سے سستے داموں میں دسیتاب ہے۔ یہ قدرت کی طرف سے ایک تحفہ ہے جس میں بے شمار غذائی اجزاء موجود ہیں۔
Palak Jild Ko Jhurion Se Bachati Hai
-
کمزور ہڈیاں
مضبوط بنانے کیلئے کیلشیم سے بھرپور خوراک لیں
Kamzor Hadian
-
اسڑرابیری
خوش ذائقہ اور صحت افزاپھل۔۔۔ خوش ذائقہ اسٹرابیری اپنے غذائی اجزاء کی کثرت کی وجہ سے کھانے والوں کو توانا اور صحت مند رکھتی ہے۔حراروں کی کم مقدار کے باعث اسے کھانے والے دبلے پتلے رہتے ہیں۔ایک پیالی اسٹرابیری میں حیاتین 85گرام اور حرارے صرف 45ہوتے ہیں
Strawberry
Articles and Information
غذا اور صحتغذا کے ذریعے بیماریوں کا علاجمضامینورزشناشتہ کے فوائدذیابیطس ۔ شوگرڈینگی بخار اور ڈینگی وائرسبواسیر اور اسکا علاجآنکھوں کے مسائل اور علاجچہرے اور جلد کے مسائلبلڈ پریشرموٹاپا کم کرنے کے آسان طریقےکمر درد کے مسائلجوڑوں کے درد کے مسائلڈپریشن اور ذہنی مسائل اور انکا علاجفالج کا علاجگردوں کے مسائلدانتوں کے مسائلناک کان گلے کے مسائلکھانسی اور گلے کے مسائلڈائٹنگ کے طریقےکینسر بانجھ پنکولیسٹرولUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.