Aik Admi - Joke No. 1067

ایک آدمی - لطیفہ نمبر 1067

ایک آدمی نے دوسرے سے پوچھا۔ ”تم نے کتنی تعلیم حاصل کی ہے؟“ دوسرے نے جواب دیا۔ ”ہاف ایم اے“ ”اس کا کیا مطلب؟“ وہ بولا۔ ”میں مڈل پاس ہوں۔“

Urdu Jokes