Aik Arab Sheikh - Joke No. 921

ایک عرب شیخ - لطیفہ نمبر 921

ایک عرب شیخ نے گھر فون کیا‘ دوسری طرف ”ہیلو“ کی آواز آئی تو اس عرب شیخ نے کہا ”تمہارا شوہر بول رہا ہوں … تم کون سی والی بیگم بول رہی ہو؟

Urdu Jokes