Aik Shakhs Apne Dost Se - Joke No. 580

ایک شخص اپنے دوست سے - لطیفہ نمبر 580

ایک شخص نے اپنے دوست سے کہا:”مجھے یہ سن کر بہت افسوس ہوا کہ تم اپنی بیوی کے ساتھ کپڑے دھوتے ہو“۔ دوست بولا:”بھئی! جب وہ میرے ساتھ روٹیاں پکا سکتی ہے تو کیا میں اس کے ساتھ کپڑے نہیں دھو سکتا“۔

Urdu Jokes