Chicken Noodles Recipe - Make Chicken Noodles for Kids

Chicken Noodles

چکن نوڈلز

اشیاء:
مرغ کلو گرام
سرکہ ایک کھانے کا چمچہ
لہسن ایک چائے کا چمچہ(پیس لیں)
ادرک چائے کا چمچہ(پیس لیں)
اجینو موٹو ایک چٹکی
نمک چائے کا چمچہ
پنیر ایک کھانے کا چمچہ(کاٹ لیں)
پانی پیالی
مکھن دو کھانے کے چمچے
نوڈلز ایک پیالی
ترکیب:
نوڈلز پانی میں ابال کر چھان لیں۔ مرغ پر سرکہ ، لہسن ،ادرک اور نمک لگا دیں۔ دو گھنٹے پڑا رہنے دیں۔ پھر پانی ڈال کر پکنے رکھ دیں۔ تھوڑی دیر بعد اجینو موٹو ڈال دیں۔ پانی خشک ہو جائے تو مکھن ڈال کر بھون لیں۔ ڈش میں نوڈلز رکھیں۔ اوپر مرغ رکھ دیں۔ پنیر چھڑک کر مختلف چٹنیوں اور سلاد کے ساتھ پیش کر یں۔

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu