Yummy Beef Burger Recipe - Make Beef Burger for Kids

Yummy Beef Burger

بیف برگر


اجزاء:
قیمہ آدھ پاؤ
ٹماٹر تین عد د
انڈا ایک عد د
پیاز ایک عد د
سرکہ ایک چمچہ
ڈبل روٹی ایک پیس
بن چھ عد د
نمک،مرچ اور تیل حسب ضرورت
طریقہء:
قیمے میں کترا ہوا پیاز ،کالی مرچ ،انڈا اور سرکہ ملائیں ڈبل روٹی کا پیس پانی میں بھگو کر مچوڑ کر قیمے میں ملا دیں۔پھر ٹکیاں
بنا لیں ۔بن کو در میان سے آ دھا کر کے توے پر سنگ لیں یا ذرا سا تیل لگا کر سنگ لیں۔ٹکیاں تل کر بن کے آدھے حصے
پر رکھیں ۔ ان کے اوپر سر کے میں بھگے ہوئے پیاز کے ٹکڑے اور ٹماٹر کے ٹکڑے رکھ کر بن کے دو سر ے حصے پر بن کے
دو سر حصے سے بند کر یں۔ بیف بر گر تیار ہے۔

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu