Brain Egg Roll Recipe - Make Brain Egg Roll for Kids

برین ایگ رول
تیاری کا مکمل وقت
15 منٹ
پکانے کا وقت
20 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے
8 افراد
کیلوریز
334 کیلوریز
Ingredients - اجزاء
Steps - تیار کرنے کی ترکیب
- 1تھوڑا سا ہرا دھنیا اور ہری مرچیں باریک کٹی ہوئی، مغز کے علاوہ باقی تمام چیزیں فرائی پین میں ڈال کر بھون لیں
- 2 پھر اس میں مغز مکس کر دیں اور چولہا بند کر دیں
- 1 تین انڈوں کو پھینٹ کر اس میں آدھا چائے کا چمچ نمک اور آدھا چائے کا چمچ کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ میدہ اور ایک کھانے کا چمچ کارن فلور ڈال کر مکس کر یں
- 2 فرائی پین میں چھ کھانے کے چمچ تیل ڈال کر گرم کر یں
- 3 پھر اس میں انڈوں کا آمیزہ ڈال کر پھیلائیں
- 4 جب ایک طرف سے پک جائے تو مغز مصالحہ ڈال کر رول کر لیں اور سینک کر نکال لیں پراٹھے یا بریڈ کے ساتھ پیش کر یں
رول کے لئے
Browse Kids Cooking Recipes in Urdu

نئے آلو اور لہسن کا پیزا
naye aloo aur lahsun ka pizza

بیف برگر
Beef Burger

کریم سینڈوچ
Cream sandwich

بچوں کے لیے پسندیدہ بسکٹ
Bachon kay liay pasandeeda Biscuit

ٹماٹر اور اسپاگیٹی
Tamatar aur spaghetti

افغانی بسکٹ
Afghani biscuit
Urdu Jokes
ایک لڑکا
Aik larka
نیند اڑ گئی
neend urr gayi
استاد نے شاگرد سے کہا
Ustaad ne shagird se kaha
سسرال کی گھڑی
sasural ki ghari
تشویش
tashweesh
ایک مالدار
Aik maldaar
Urdu Paheliyan
ایک کھیتی کی شان نرالی
ek kheti ki shaan nirali
موری سے نکلا اک سانپ
mori se nikla ek saanp
دیکھا ایسا ایک مکان
dekha aisa ek makan
جاگو تو وہ پاس نہ آئے
jagu tu wo paas na aaye
دیکھی ہے اک ایسی رانی
dekhi hai aik esi raani
رکھی تھی وہ چپ چاپ کیسی
rakhi thi wo chup chaap kaise