Quick Cheese Toast Recipe - Make Cheese Toast for Kids

Quick Cheese Toast

چیز ٹوسٹ

اجزاء:
ڈبل روٹی کے سلائس 8عدد
تازہ کریم آدھی پیالی
چیز(کتر لیں) آدھی پیالی
گاجریں(کدوکش کرلیں) آدھی پیالی
کالی مرچ اور نمک حسب ضرورت
تیل حسب ضرورت
انڈا پھینٹا ہوا ایک عدد
ترکیب:
ہر سلائس کے چار تکونے ٹکڑے کر لیں۔ انڈا، کریم، چیز، گاجریں اور نمک مرچ مکس کر یں۔ گاجروں کا آمیزہ ٹوسٹوں پر لگائیں اور تیل میں تل کر سنہری کر لیں۔

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu