Tomato Toast Recipe - Make Tamatar Toast for Kids

Tomato Toast

ٹماٹو ٹوسٹ

اجزاء:
ڈبل روٹی کے ٹوسٹ (مکھن لگالیں ) دس عدد
ٹماٹو پوری 100گرام
بریڈکرمز ایک کھانے کا چمچ
پنیر 50گرام
مرچ پاؤڈر اور نمک حسب ذائقہ
ترکیب:
ٹماٹر اجزاء اکٹھے کر یں اور اچھی طرح ملائیں۔ آمیزے کو دو منٹ ابال لیں۔ آمیزہ ٹوسٹوں پر لگا کر سرو کر یں۔

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu