Gurda Aur Macaroni Recipe - Make Gurday Aur Macaroni for Kids

Gurda Aur Macaroni

گردے اور میکرونی

اشیاء:
بکرے کے گردے چار عدد
ٹماٹر کا رس پیالی
ہری مرچ دو(کاٹ لیں)
ہری پیاز ایک (کاٹ لیں)
ہرا لہسن چمچہ (پسا ہوا)
مکھن ایک کھانے کا چمچہ
نمک چائے کا چمچہ
کالی مرچ دو چٹکی
میکرونی دو پیالی(ابال لیں)
ترکیب:
مکھن گرم کر کے ہر الہسن ڈال دیں۔ پھر پیاز، نمک ، مرچ، ہری مرچ، ملا کر ٹماٹر کا رس ڈالیں۔ اس کے بعد گردے ڈال کر ڈھکنا ڈھانپ دیں۔ پھر بھون کر اتا رلیں۔ ڈش میں میکرونی ڈالیں۔ اوپر سے گردے اور مصالحہ ڈال دیں۔

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu