Cheese Fingers Recipe - Make Cheese Fingers for Kids

Cheese Fingers

چیز فنگرز

اجزاء:
میدہ ایک پیالی
چیز(کدوکش کر لیں) 25گرام
سبز مرچیں اور ادرک کی پیسٹ ایک چائے کا چمچ
مسٹرڈ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
ڈبل روٹی کے سلائس دس عدد
تیل تلنے کے لئے اور نمک حسب ضرورت
ترکیب:
چیز، میدہ، مسٹرڈ پاؤڈر، نمک اور تھوڑا سا پانی مکس کر کے آمیزہ تیار کر لیں۔ سبز مرچ اور ادرک کی پیسٹ شامل کر کے دوبارہ مکس کریں۔ ڈبل روٹی کے آدھا انچ موٹے ٹکڑے کر لیں۔ ٹکڑوں کو آمیزے میں ڈبو کر سنہری تل لیں۔ ٹماٹو کیچپ کے ساتھ گرم گرم پیش کر یں۔

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu