Chicken Matar Noodles Recipe - Make Chicken Matar Noodles for Kids

Chicken Matar Noodles

چکن، مٹر، نوڈلز

اشیاء:
مرغ کی ٹانگیں دو (ابلی ہوئی)
مٹر ایک پیالی(ابلے ہوئے)
آلو ایک (ابلے ہوئے)
نوڈلز ایک پیالی
نمک چائے کا چمچہ
کالی مرچ چائے کا چمچہ
ٹماٹو سوس پیالی
ترکیب:
نوڈلز ابال کر چھان لیں۔ انہیں ڈش میں رکھ کر آلو مٹر ڈال دیں۔ پھر مرغ کی ٹانگیں رکھ کر نمک اور کالی مرچ چھڑک دیں۔ اوپر سے ٹماٹو سوس ڈال دیں۔

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu