Meetha Omelette Recipe - Make Meetha Omelette for Kids

Meetha Omelette

میٹھا آملیٹ

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

5 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز

200 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 انڈے دو عدد
2 دودھ دو کھانے کے چمچ
3 چینی چار کھانے کے چمچ
4 پسی ہوئی سبز الائچی دو عدد
5 گھی تلنے کیلئے

Steps - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1انڈے توڑ کر دودھ، چینی الائچی ڈال کر اس قدر پھینٹیں کہ چینی گھل جائے
  2. 2 اب گھی میں سرخ ہونے تک تل لیں
  3. 3 چینی حل نہ ہوئی تو آملیٹ ٹوٹ جائے گا

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu