Shrimps On Toast Recipe - Make Shrimp Toast for Kids

Shrimps On Toast

شرمپ ٹوسٹ

اجزاء:
قیمہ آدھاکلو
تازہ جھینگ آدھا کلو
آلو چھ عدد
شکر 2ٹٰ سپون
نمک 2ٹی سپون
انڈے چھ عدد
کارن فلور ایک ٹی سپون
ڈبل روٹی کے ٹکڑے 24عدد
ڈبل روٹی کا چورا 2ٹیبل سپون
انڈے کی سفیدی 2عدد
مرچ مرضی کے مطابق
طریقہ:
جھینگے صاف کر کے ان کا قیمہ بنا لیں ۔آلو 2 چمچ نمک کے ساتھ ابال کر چھلکا اتار مسل لیں۔قیمہ جھینگے اور آؤوں کو
ایک بڑے برتن اچھی طرح مکس کر لیں ۔اب اس میں شکر ،نمک،انڈا، کارن فلوراور مر چیں ڈال کر پیسٹ سا بنا لیں۔
ڈبل روٹی کے ٹکڑوں پر جھینگوں کا آمیزہ رکھیں ۔انڈے کی سفیدی میں ڈبوئیں اور ڈبل روٹی کا چورا لگائیں ۔کڑاہی میں
دس کپ تیل گرم کریں اور آنچ دھیمی کر کے جب سنہری برؤن ہوجائے تو جاذب کاغذپر کال کر زائد تیل گرم کر لیں اور ٹماٹر
کیچ اپ کے ساتھ پیش کریں ۔

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu