Dosti Ka Phul - Article No. 1097
دوستی کا پھل - تحریر نمبر 1097
کبوتر اور کبوتری گدھوں کے جوڑے کے پاس پہنچے اور آپس میں دوستی قائم کرنے کا دلی منشا بیان کیا،گدھوں نے اتفاق کیا کہ دوستی اچھی چیز ہے مصیبت میں ایک دوسرے کی مدد ہی سود مند رہتی ہے انہوں نے یہ رائے دی کہ یہاں سے تھوڑے فاصلے پر ایک سانپ رہتا ہے
جمعرات 22 مارچ 2018
شفیع عقیل
کسی جنگل میں ایک کبوتر اور کبوتری امن و سکون سے رہ رہے تھے جب کبوتری نے گھونسلے میں انڈے دئیے تو اسے اپنے اور انڈوں کی حفاظت کی فکر ہوئی دونوں نے صلاح کی کہ کسی قریب رہنے والے جانور کودوست بنا لیا جائے جو مصیبت میں کام آسکے،کبوتر نے بتایا کہ یہاں سے نزدیک ایک درخت پر گدھوں کا جوڑا رہتا ہے میرے خیال میں ان سے دوستی سود مند رہے گی کبوتری کہنے لگی اگرچہ وہ ہماری برادری کے نہیں ہیں لیکن دوستی میں یہ چیز نہیں دیکھی جاتی۔
کبوتر اور کبوتری گدھوں کے جوڑے کے پاس پہنچے اور آپس میں دوستی قائم کرنے کا دلی منشا بیان کیا،گدھوں نے اتفاق کیا کہ دوستی اچھی چیز ہے مصیبت میں ایک دوسرے کی مدد ہی سود مند رہتی ہے انہوں نے یہ رائے دی کہ یہاں سے تھوڑے فاصلے پر ایک سانپ رہتا ہے بہتر اسے بھی دوستی کے رشتے میں پرو لیا جائے جب یہ پرندے سانپ کے پاس پہنچے تو سانپ نے بھی ان کی خواہش کا احترام کیا یوں پانچوں دوشتی کے رشتے میں منسلک ہوگئے۔
(جاری ہے)
اگلی صبح شکاری بیدار ہوا وہ کبوتر کے بچے حاصل کرنے کے لئے درخت پر چڑھنے لگا لیکن یکدم حواس باختہ ہوگیا کیا دیکھتا ہے کہ جس درخت پر وہ چڑھ رہا ہے اس کے تنے کے ساتھ ایک خوف ناک سانپ لپٹا ہوا پھٹکار رہا ہے۔شکاری کو اپنی جان کے لالے پڑگئے وہ اپنا سارا سامان چھوڑ کر بھاگ گیا اور آج تک کہیں اس کا پتہ نہیں چل سکا کبوتر آج بھی سکھ چین کی علامت ہے اور یہ سب ان کی پر خلوس دوستی کا نتیجہ ہے۔
Browse More Moral Stories
موتیوں کا ہار
Motiyon Ka Haar
بھالو کی اشرفیاں
Bhalu Ki Ashrafiyaan
جو ہوا اچھا ہوا
Ju Hua Acha Hua
بیساکھی
Baisakhi
شیر کا انجام
Sher Ka Anjaam
جگنو کا مٹھو (پہلا حصہ)
Jugnu Ka Mithu - Pehla Hissa
Urdu Jokes
تیز گام
tezgam
ایک بیوقوف اور اسکی بیوی
ek bewaqoof aur uski biwi
ایک صاحب
Aik sahib
ایک صاحب
Aik Sahib
انتخابات
intikhabat
بدمعاش کتا
badmash kutta
Urdu Paheliyan
توڑ کے اک چاندی کو کوٹھا
tour ke ek chandi ka kotha
شیشے کا گھر لوہے کا در
sheeshay ka ghar lohe ka dar
خشکی پر نہ اس کا پاؤ
khuski par na us ka paon
نیچے سے جب اوپر جائے
neechy se jab oper jae
ہری ہری پانی میں گھولی
hari hari pani me gholi
منہ ہے چھوٹا بڑی ہے بات
munh hai chota badi hai baat