Jazba - Teesra Hissa - Article No. 2549

جذبہ (تیسرا حصہ) - تحریر نمبر 2549
اسے وطن سے محبت کے علاوہ،افواج پاکستان سے بھی بہت پیار ہے
بدھ 28 جون 2023
جی میں نے آپ کو اس لئے بلایا ہے کہ سکول میں بریک ٹائم جب سب بچے کھانے میں اور کھیل کود میں مصروف ہوتے ہیں،آپ کا بیٹا حاشر خاموشی سے ایک طرف بیٹھا رہتا ہے۔
(جاری ہے)
آج تو اس نے ہم سب،کو حیران کر دیا،ہم سب اساتذہ لان میں بیٹھے ہوئے تھے کہ ہمارے سکول میں لگا پرچم حادثاتی طور پر ہوا کے ساتھ نیچے گرنے والا تھا،کہ حاشر نے اپنے چھوٹے قدموں سے بھاگتے ہوئے،پرچم کو زمین پر گرنے سے پہلے ہی اپنے ننھے ہاتھوں سے تھام لیا پھر اسے چوما اور اپنی آنکھوں کے ساتھ لگا کر سینے سے لگاتے ہوئے ہمارے پاس لا کر ادب سے دے دیا،کلاس کا بچہ اور اس میں وطن کیلئے اتنا جذبہ پرنسپل حیرت سے بولتا ہے۔
اس کی والدہ کہتی ہیں جی ایسا ہی ہے،اسے وطن سے محبت کے علاوہ،افواج پاکستان سے بھی بہت پیار ہے،اس لئے آرمی سکول داخل ہونا چاہتا ہے پر آپ تو جانتے ہیں اس کے والد کے گزر جانے کے بعد میرے اتنی وسائل نہیں اگر آپ بُرا نا مانیں تو میں اس کا داخلہ کروا سکتا ہوں اور فیس کی بھی آپ فکر نہ کریں پر ماسٹر صاحب۔۔۔لیکن آپ انکار نہ کریں بہن،میں بے اولاد ہوں،اگر میں اس بچے کیلئے کچھ کر سکوں تو میں سمجھوں گا اللہ نے مجھے اولاد سے نواز دیا۔
(جاری ہے)
Browse More Moral Stories

مغرور بھنڈی
Maghroor Bhindi

جب تک سانس تب تک آس
Jab Tak Saans Tab Tak Aas

سستا سودا
Saasta Sooda

قیمتی موتی کی تلاش
Qeemti Moti Ki Talash

لکڑی کے سپاہی
Lakri Ke Sipahi

جھوٹی بڑائی
Jhuti Barai
Urdu Jokes
ماں منے سے
Maan Munne Se
بیگم شوہر سے
begum shohar se
سیٹھ صاحب
sith sahib
کوٹ
coat
گاہک
gahak
ڈاکٹر
Doctor
Urdu Paheliyan
رکھی تھی وہ چپ چاپ کیسی
rakhi thi wo chup chaap kaise
باتوں باتوں میں وہ کھایا
bato bato mein woh khaya
اک شے جب بھی ہاتھ میں آئے
ek shay jab bhi hath me aye
نیچے سے جب اوپر جائے
neechy se jab oper jae
جانے بوجھے ایک خدائی
jany bojhy ek khudai
بے شک پاؤں کے نیچے آئیں
beshak paon ke neeche aaye