Naiki Ka Badla - Article No. 2831

نیکی کا بدلہ - تحریر نمبر 2831
شکریہ کی کوئی بات نہیں تم نے میری جان بچائی تھی، میرا بھی فرض تھا کہ مشکل وقت میں تمہاری مدد کروں
ہفتہ 27 ستمبر 2025
جنگل میں ندی کے کنارے ایک درخت کے تنے میں ننھی چیونٹی نے اپنا گھر بنایا ہوا تھا وہ بہت محنتی اور سمجھدار تھی۔سارا دن کھانا جمع کرنے میں لگی رہتی۔اس نے اپنے گھر میں بہت سے بیج اور اناج کے دانے اکٹھے کر رکھے تھے، تاکہ برسات کے موسم میں اسے کھانا تلاش کرنے میں کوئی پریشانی نہ آئے۔گرمیوں کی ایک دوپہر چیونٹی کو پیاس محسوس ہوئی تو وہ ندی کنارے گئی۔اچانک تیز ہوا کا ایک جھونکا آیا اور چیونٹی ندی میں گر گئی۔پانی بہت تیز اور گہرا تھا، وہ بہنے لگی۔ایک فاختہ ندی کے کنارے ایک درخت پر بیٹھی چیونٹی کو بہتے دیکھ رہی تھی۔اس نے درخت سے ایک پتا توڑا اور اُڑ کر ندی میں چیونٹی کے پاس پانی میں پھینک دیا، چیونٹی نے فاختہ کو پتا پھینکتے دیکھ لیا تھا وہ فوری اُس پتے پر بیٹھ گئی، پتا پانی میں تیرتا ہوا ندی کے کنارے آ لگا، چیونٹی خشکی پر آ گئی۔
(جاری ہے)
Browse More Moral Stories

حلال رزق ایک عبادت
Halal Rizq Aik Ibadat

جلتا کوئلہ
Jalta Koyla

اچھی سوچ
Achi Soch

ڈاکٹر لومڑ کا ایثار
Doctor Lumar Ka Eesaar

جھوٹ سچ آدھا آدھا
Jhoot Sach Adha Adha

خونی جھیل
Khooni Jheel
Urdu Jokes
بچہ دکاندار سے
bacha dukandar se
امتحان ہال
imtihaan hall
مرغیاں پالنے
murghiyan paalne
پٹرول کا گیلن
petrol ka gallon
استاد شاگرد سے
Ustaad shagird se
خاوند کی تعریف
khawand ki tareef
Urdu Paheliyan
اک گھر کا اک پہرے دار
ek ghar ka ek pehredaar
اک مپرزہ جو لے کر آیا
aik purza jo lay kar aya
کھڑی رہے تو بیٹھے کب
khari rahe to bethy kab
بھرا بھرا تھا ایک مکان
bhara bhara tha ek makan
چٹے پتھر تڑتڑ برسے
chitty pathar tartar barse
اک شے سب کی دیکھی بھالی
ek shay sab ki dekhi bhali