قائد تحریک صوبہ ہزارہ بابا حیدر زمان کی پہلی برسی کل دیوال منال میں منائی جائے گی
بدھ 23 اکتوبر 2019 13:22
(جاری ہے)
ہزارہ کی نامور شخصیت اور قائد تحریک صوبہ ہزارہ بابا حیدر زمان خان مرحوم کی پہلی برسی کے موقع پر ان کے آبائی گائوں دیوال منال میں تحریک صوبہ ہزارہ کے زیراہتمام مرکزی تقریب منعقد ہو گی جس میں ہزارہ کی ممتاز سیاسی، مذہبی اور عوامی شخصیات بابا حیدر زمان کی سیاسی اور قومی خدمات کو خراج تحسین پیش کریں گی۔
اس موقع پر چیئرمین تحریک صوبہ ہزارہ سردار گوہر زمان کی طرف سے اہم شخصیات کو دعوت نامے جاری کر دیئے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد کا تعلیمی اداروں کے اطراف دکانوں کا معائنہ،سگریٹ تلف
ٹی ایم او ایبٹ آباد شکیل حیات سے ملازمین کے وفد کی ملاقات، سروس سٹرکچر اور پرموشن امور پر تبادلہ خیال ..
میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈی ایچ کیو ایبٹ آباد ڈاکٹر علی جدون کا ایمرجنسی کا دورہ
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ایبٹ آباد کا کامسیٹس یونیورسٹی کا دورہ
ٹریفک پولیس ایبٹ آباد کی ایم وی ای سٹاف کے ہمراہ سی این جی پر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کی چیکنگ
ایوب میڈیکل کالج ایبٹ آباد میں نان میڈیکل سٹاف اور سپورٹ سٹاف کے لئے بیسک لائف سپورٹ ٹریننگ کورس منعقد
اپر کوہستان،دریائے سندھ میں داسو کے مقام پر دو نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
اپر کوہستان،پولیس نے دو بھائیوں کو قتل کرنے والے ملزمان گرفتار کر لئے
ہری پور پولیس کا سرچ آپریشن،غیر قانونی اسلحہ برآمد،مقدمات درج
اے سی بٹگرام کا کوزہ بانڈہ بازار کا دورہ،اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں اور میعار کا معائنہ
ڈی پی او مانسہرہ کی جانب سےتبدیل ہونے والے ڈپٹی کمشنر کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد
وفاقی محتسب کی مداخلت سے زرعی ترقیاتی بنک کے ریٹائرڈ سینئر افسر کو بقایاجات کی ادائیگی کردی گئی
ایبٹ آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات
-
بچوں میں سمارٹ فون کا استعمال ذہنی دباﺅ اور صحت کے مسائل کا باعث بن رہا ہے
-
9 مئی کرنے اورکروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی، ترجمان پاک فوج
-
وزارت قانون و انصاف نے جسٹس شوکت عزیز کی ریٹائرمنٹ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
تنقید کرنے اور جھوٹ بولنے میں بہت فرق ہے‘کمشنر روالپنڈی معاملے میں تمام میڈیا نے جھوٹ کوپھیلایا. جسٹس قاضی فیض عیسی
-
ہم نے 76سال جھوٹ بولا ، سچ کو چھپایا ہے عوام کو سچ جاننے کا پورا حق ہے‘اعلی عدلیہ کے معاملات میں مداخلت آئین کے ساتھ کھلواڑ ہے.جسٹس اطہر من اللہ
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
پاکستان کے ساتھ یو ایس پاکستان گرین الائنس تلے شراکت داری جاری ہے، امریکی سفیر
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار