ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس (زنانہ) ایبٹ آباد میں درجہ چہارم ملازمین کی بھرتی کیلئے انٹرویو 2 سے 4 مئی کو ہو گا
بدھ 24 اپریل 2024 14:59
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ کے ترجمان کے مطابق 17 اگست 2022ءتک موصول درخواستوں پر متعلقہ امیدواروں کو بذریعہ ڈاک کال لیٹر جاری کر دیئے گئے ہیں جن میں ایمپلائز سن کوٹہ، معذور کوٹہ، اقلیت کوٹہ اور اوپن میرٹ امیدوار شامل ہیں۔
اگر مقررہ تاریخ سے پہلے کسی امیدوار کو کال لیٹر نہ ملے تو وہ دفتر ڈی ای او زنانہ کی اسٹیبلشمنٹ برانچ سے آ کر وصول کر سکتا ہے، غیر حاضر امیدوار کی بعد میں کوئی اپیل زیر غور نہیں لائی جائے گی۔ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایبٹ آباد ،لین دین کے تنا زعہ پر فائرنگ سے نوجوان قتل
ایبٹ آباد،ضلع بھر میں جنرل ہولڈ اپ اور سرچ اینڈ سویپ آپریشنز
فیصل کریم کنڈی کا گورنر خیبر پختونخواہ مقرر ہونا خوش آئند ہے، سید سلیم شاہ
ایبٹ آباد، مکان میں آتشزدگی، 3 رہائشی مکان جل گئے
ایبٹ آباد ،خواتین سے بدتمیزی کرنے اور زائد کرایہ وصولی پر ڈرائیور کو گاڑی سمیت تھانہ بند کر دیاگیا
مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے جنرل سیکرٹری مرتضیٰ جاوید عباسی اور قائد حزب اختلاف ڈاکٹر عباد اﷲ خان کابٹگرام ..
اقرا یونیورسٹی اسلام آباد اور ماڈرن ایج سکول و کالج ایبٹ آبادکے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
ہائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے دو بہترین اساتذہ اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو گئے
ایبٹ آباد،صوبائی وزراءارشد ایوب اور نذیرعباسی کی زیر صدارت میٹنگ
مانسہرہ،بیدڑہ انٹرچینج پر ہائی وے پولیس پر فائرنگ،ایک ایم ایم پی آئی شہید،کانسٹبل زخمی
قائمقام سیشن جج ایبٹ آباد کا جوڈیشل مجسٹریٹ کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ،سہولیات کا جائزہ لیا
عوام کو سچ سے باخبر رکھنے والے صحافی خراج تحسین کے مستحق ہیں،ایم پی اے آمنہ سردار
ایبٹ آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر