گلگت سے راولپنڈی جانے والی بس کو قلندر آباد کے قریب حادثہ، 6 افراد زخمی
اتوار 26 مئی 2024 11:20
(جاری ہے)
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122، موٹر وے پولیس اور دیگر ریسکیو ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔
بس میں سوار تقریبا 29 مسافروں کو بحفاظت نکال لیا۔حادثے کے نتیجے 6 معمولی زخمی مسافروں کو ریسکیو میڈیکل ٹیم نے موقع پرابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ زخمیوں میں 24 سالہ اعجاز، 15 سالہ عمیر، 75 سالہ بلبل خان، 30 سالہ بلاور خان، 70 سالہ محمد گل، 28 سالہ طارق شامل ہیں۔ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایس ایس پی ٹریفک ایبٹ آباد کا مختلف علاقوں کا اچانک دورہ، ٹریفک روانی میں مزید بہتری کی ہدایات
ایبٹ آباد ، کیالہ اور جھنگڑا ڈیم پر تیراکی اور مچھلی کے شکار پر پابندی عائد
ہری پور،شاہ مقصود انٹر چینج کے قریب ٹریفک حادثہ، 2 افراد زخمی
وفاقی محتسب کی مداخلت سے ایبٹ آباد پیسکو صارف کے بل کا دیرینہ مسئلہ حل ہو گیا
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ پشاور کے زیر تربیت سینئر مینجمنٹ کورس کے افسران کی ڈی آئی جی ہزارہ سے ملاقات
عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے دوران غیر ملکیوں سمیت 03 لاکھ سے زائد سیاحوں کا وادی کاغان کا رخ
حکومت ہومیوپیتھی طریقہ علاج کو دیگر طریقہ علاج کی طرح برتائو کرے، مرکزی صدر اسلامک ہومیو پیتھک ایسوسی ..
ہرنو کے سیاحتی مقام پر گاڑیوں کی بے ہنگم ٹریفک کے باعث عوام کو شدید پریشانی کا سامنا ہے، تحصیل ممبر شیراز ..
ڈنہ نورال میں بھتیجے نے فائرنگ کر کے چچا کو قتل کر دیا، ملزم واردات کے بعد فرار
میڈیسن کے حوالہ سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبریں من گھڑت ہیں، اے ٹی ایچ انتظامیہ
عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے دوران 4 لاکھ سے زیادہ سیاحوں نے گلیات کا رخ کیا، ترجمان گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی
مشیر سیاحت خیبرپختونخوا کا جب ویلی آبشار اور مدین واقعات پر اظہار افسوس
ایبٹ آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
دہشتگرد ہوں یا کچے کے ڈاکو، مذاکرات کے بعد اب آپریشن کے علاوہ کوئی چارہ نہیں
-
پنجاب حکومت خواتین کو بااختیار بنانے اور صنفی مساوات کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے ،وزیر اعلی پنجاب مریم نواز
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے تعلیمی سفر کی نصف صدی مکمل کرلی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ہرڈویژن میں مریم کی دستک ایپ کی65 سروسز شروع کرنے کا حکم ،تمام اضلاع میں سروسزکی دسمبر تک فراہمی کی ہدایت
-
ڈالرکی اونچی اڑان، روپے کو پیچھے چھوڑ دیا
-
موٹرسائیکل سواروں کو سستا پیٹرول فراہم کرنے کا طریقہ کار وضع کیا جائے
-
سفارتکاری کے شعبے میں پاکستانی خواتین سفارتکاروں کی خدمات قابل تعریف ہیں، نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت
-
شارٹ فال 6ہزار میگا واٹ سے بڑھ گیا،غیراعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ سے شہریوں کا جینا محال
-
جدید ٹیکنالوجی کی بنیاد پر’’ پری پیڈ سپلائی‘‘کا میگا پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ
-
ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز پاکستان کیلئے چیلنجز ،بھر پور استفادہ کرنا چاہیے، احسن اقبال
-
گوادر فری زونز میں ڈی ڈالرائزیشن کا آغاز ہو گیا