عارف والا ،دو نامعلوم ڈاکوؤں نے غلہ منڈی کے آڑھتی سے چارلاکھ روپے لوٹ لیے

منگل 14 مئی 2024 17:16

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2024ء) عارف والا میں دونامعلوم ڈاکوؤں نے غلہ منڈی کے آڑھتی سے گھر کی دہلیز پر چارلاکھ روپے لوٹ لیے ۔

(جاری ہے)

غلہ منڈی میں الحرم کمیشن شاپ کے آڑھتی محمدارشد جاوید بینک سے کیش لے کر محلہ اقبالنگر جارہاتھا کہ گھر کی دہلیز پر پہنچتے ہی دونامعلوم موٹرسائیکل سوارڈاکوؤں نے اسلحہ کی نوک پر چارلاکھ روپے لوٹ لیے۔ ڈاکو جائے وقوعہ سے فرارہونے میں کامیاب ہوگئے ،تھانہ سٹی پولیس مصروف تفتیش ہے۔\378

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں