اٹک میں واپڈا اہلکار کے نام پر جعلی ٹرانزیکشن سامنے آ گئی

یک کروڑ 18 لاکھ سے زائد کی رسیدیں دیکھ کر چکرا گیا

جمعرات 23 مئی 2019 22:45

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مئی2019ء) اٹک میں واپڈا اہلکار کے نام پر جعلی ٹرانزیکشن سامنے آ گئی جنڈ کے دور افتادہ گاؤں کے رہائشی لیاقت علی خان کو ایف بی آر نے ٹیکس جمع کرانے کی رسیدیں بھجوادیں واپڈا اہلکار ایک کروڑ 18 لاکھ سے زائد کی رسیدیں دیکھ کر چکرا گیا واپڈا اہلکار لیاقت علی خان ایف بی آر کی رسیدیں لے کر میڈیا کے دفتر پہنچ گیا بے نامی اکاؤنٹ پر حکومت سے کاروائی کا مطالبہ کر دیا گدون ٹیکسٹائل ملز کی جانب سے واپڈا اہلکار کے نام پر کروڑوں روپے جمع کرانے کا انکشاف 23 لاکھ کا بھاری بھرکم ٹیکس جمع کرانے کا حکم دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں