اٹک پولیس نے ایک شخص سے پستول برآمد کر لیا

ہفتہ 18 مئی 2024 18:17

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2024ء) اٹک پولیس نے ایک شخص سے پستول برآمد کر لیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی ہدایات پر اٹک پولیس اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھے ہوئے ہے۔

(جاری ہے)

اسی سلسلہ میں تھانہ نیو ائیر پورٹ پولیس نے مشکوک شخص اویس کیا نی ولد ظفر علی سکنہ جہلم سے دوران چیکنگ ایک پسٹل بر آمد کر کے ملزم کو آہنی زیور سے آراستہ کر دیا۔\378

متعلقہ عنوان :

اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں