ضلع میں ترقیاتی سکیموں کا جال بچھادیا ،سکیموں کے ثمرات عوام تک پہنچ رہے ہیں ، ترقیاتی کام مستقبل میں بھی جاری رہیں گے،ڈپٹی کمشنر اٹک رانا اکبر حیات کا اجلاس سے خطاب
جمعرات 23 فروری 2017 20:04
(جاری ہے)
اس کے علاوہ سڑکوں کی بحالی اور مرمت کی بارہ سکیمیں جاری ہیں جن پر 4496.446ملین لاگت آئے گی۔
فزیکل ہیلتھ کے تحت اٹھارہ سکیمیں جاری ہیں جن پر 1343.444ملین روپے لاگت آئے گی۔ لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈولپمنٹ کے تحت جاری دو سکیموں پر 114.524ملین روپے لاگت آئے گی جبکہ ایجوکیشن کی ایک سکیم پر 11.415ملین روپے لاگت کا تخمینہ ہے۔ اس کے علاوہ دیگر سکیموں میں صحت اورتعلیم بھی شامل ہیں، خادم اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے پنجاب دیہی روڈ پروگرام کی سکیمیں بھی تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں۔ اس پروگرام کے تحت ضلع بھر میں سڑکوں کا جال بچھا دیا گیا ہے۔ وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے جاری ترقیاتی سکیموں کے مطابقNA-57 میں 235سکیمیںجاری ہیں جن پر 559.739ملین روپے لاگی آئے ہے ۔ NA-58میں 347سکیمیں جاری ہیں جن پر 400.151ملین روپے۔ اNA-59کی 189سکیموں پر 417.087ملین روپے لاگت آئے گی۔ وزیر اعلیٰ ترقیاتی پیکج کے تحت سات سکیمیں جاری ہیں جن پر 43.017روپے لاگت آئے گی۔ ضلعی ترقیاتی پروگرام کے تحت 27سکیمیں مکمل کرلی گئی ہیں جن پر 125ملین روپے لاگت آئی ہے۔ کمیونٹی ڈولپمنٹ پروگرام کے تحت 40سکیمیں مکمل کر لی گئی ہیں جن پر 171.388ملین روپے لاگت آئی ہے، کمیونٹی پروگرام 2016-17کے تحت بارہ سکیمیں جاری ہیں جن پر 154.301ملین روپے لاگت آئی ہے۔ پنجاب ایجوکیشن سیکٹر ریفارمز پروگرام کے تحت 228سکیمیں جاری ہیں جن پر 408ملین روپے لاگت آئی ہے۔۔ ڈپٹی کمشنر اٹک رانا اکبر حیات نے کہا کہ ضلع بھر تمام متعلقہ افسران ان ترقیاتی سکیموں کا ذاتی طور پر معائئینہ کریں اور انہیں بروقت مکمل کریں ۔ اس کے علاوہ کام کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کریں ۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ضلع اٹک کے ترقیاتی کاموں کے لیے خطیر رقوم مہیا کی ہیں جو عوامی ترقی و فلاح و بہبود کے لیے خرچ کی جارہی ہیں۔ انہوں نے تمام متعلقہ افسرا ن کو ہدایت کی کہ وہ اپنی تحصیلوں کی منتخب سیاسی قیادت کے ساتھ ان ترقیاتی سکیموں کی بروقت تکمیل کے لیے رابطے میں رہیں اور اعلیٰ افسران کو روزانہ کی بنیاد پر ان ترقیاتی سکیموں کے متعلق رپورٹ فراہم کریں۔اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اٹک پولیس کی جانب سے انٹرن شپ کے آٹھویں فیز کا افتتاح کر دیا گیا
اٹک پولیس نے سابق رنجش کی وجہ سے گلا دبا کر شہری کو قتل کرنے والا سفاک ملزم گرفتار کر لیا
اٹک،گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ تین میلہ پر کمپیوٹر لیب کا افتتاح کر دیا گیا
اٹک،44 سالہ شخص کانگو وائرس سے جاں بحق
اٹک،44 سالہ شخص کانگو وائرس سے جاں بحق
اٹک پولیس نے مرغیاں اور مرغے چوری کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا
تحریک محنت ضلع اٹک کے یراہتمام فوارہ چوک میں بک سٹال لگایا گیا
اٹک پولیس نے رینٹ پر گاڑی لے کر غائب کرنے والے 3 ملزمان گرفتارکر لئے
واپڈا آفیسر کی شکایت پر پولیس نے بجلی چور گرفتار کر لیا
اٹک، بہترین صحافتی خدمات کے اعتراف میں نثار علی خان کو سند سے نوازا گیا
اٹک، کھیت میں جانوروں کے جانے پر جھگڑے اور فائرنگ کے نتیجہ میں بھائی جاں بحق ، تین بھائی زخمی ہو گئے
پانچ جون سے پلاسٹک شاپنگ بیگزپرمکمل پابندی عائدہوگی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنراٹک
اٹک سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سپریم کورٹ کے جج جسٹس شاہد وحید کا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں اختلافی نوٹ جاری‘ایکٹ آئین سے متصادم قرار
-
’’یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایاجائے گا
-
لاہور ہائیکورٹ کے باہر وکلاء اور پولیس میں تصادم
-
وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب ،سانحہ 9مئی کو یوم سیاہ اور شہداءسے اظہار یکجہتی کیا جائیگا
-
وزیر داخلہ کے حکم پر گارڈن ٹاون لاہور اور عوامی مرکز کراچی کے پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلیں رہیں گے ،پوری کوشش ہے کہ عوام کو پاسپورٹ بنوانے میں کوئی دقت پیش نہ آئے، محسن نقوی
-
کماد کے کاشتکار ستمبر کاشتہ کماد کی فصل کو رواں ہفتہ کے دوران نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈال دیں، محکمہ زراعت کی ہدایت
-
دنیا بھر میں ٹماٹر کی اوسط پیداوار10ٹن جبکہ پاکستان میں 4ٹن فی ایکڑ ہے،ٹماٹرکومحفوظ بنا کر 6ماہ تک استعمال کیا جا سکتا ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر زرا
-
پارلیمنٹ کو پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 بنانے کا اختیار نہیں ، ایکٹ آئین کے خلاف ہے،جسٹس عائشہ اے ملک
-
بلوچستان کی ترقی پائیدار امن سے جڑی ہے،محسن نقوی
-
موبائل فون سمیں بند کرنے سے ٹیلی کام کمپنیوں کو 50 ملین روپے نقصان کا خدشہ
-
تندور مالکان اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ،نان بائیوں نے ہڑتال موخر کر دی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم