فیملی پلاننگ 2020کے سلسلہ میںمحکمہ بہبودآبادی نے ڈیموگرافک سیل بنایا ہے جس کاکام تحقیق کرنا ہوگا،محمد رمضان اعوان
جمعرات 26 اکتوبر 2017 15:32
(جاری ہے)
بنیادی معلومات کے علاوہ ازدواجی اوربچوں کی معلومات،زچہ و بچہ وخاندانی منصوبہ بندی ،ماہانہ جائزہ کی معلومات اکٹھی کی جائیںگی۔
فارم پر موجود معلومات کو انتہائی صیغہ راز میںرکھا جائیگا۔حاصل کردہ معلومات کی روشنی میں محکمہ ایک جامع پالیسی بنائے گاتاکہ فیملی پلاننگ2020کے اہداف کو پوراکیاجاسکے اوران حاصل کردہ معلومات کو آبادی کی فلاح وبہبود ،خواتین کیلئے بہتر خاندانی منصوبہ بندی کی سہولیات اورماںبچے کی صحت کے متعلق مستقبل کے منصوبوںکی پالیسی مرتب کرنے کیلئے استعمال کیاجائیگا۔محکمہ بہبودآبادی نے فارم پر موجود معلومات کی درست فراہمی کیلئے موزوںشادی شدہ جوڑوں سے تعاون کی اپیل کی ہے۔بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سرکاری ریونیو کی تمام مدات میں حسب اہداف وصولی ریونیو افسران کی اہم ترین اور بنیادی ذمہ داری ہے ، ڈپٹی ..
مصنوعی مہنگائی کے خاتمہ کیلئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس تمام تر اقدامات کو بروئے کار لا ئیں، ڈپٹی کمشنر
ضلع کے ہیلتھ سیکٹر میں نمایاں بہتری کیلئے غیر معمولی نوعیت کے اقدامات اٹھائیں ،ڈپٹی کمشنر بھکر
بھکر ،ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کا سپیشل ایجوکیشن سنیٹرزکا دورہ
بھکر میں پرائمری اسکول سے بلیک کوبرا سانپ نکل آیا
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی عوام دوست پالیسی،اوپن ڈور پالیسی متعارف کروا دی
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرکا ایم سی سٹاف کی کارکردگی کا موقع پر جائزہ کیلئے شہری علاقوں کا دورہ
ڈپٹی کمشنر بھکر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال اور شہر میں واقع مدر اینڈ چائلڈ سٹی ہسپتال کا دورہ
ڈپٹی کمشنر بھکر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال اور شہر میں واقع مدر اینڈ چائلڈ سٹی ہسپتال کا دورہ
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر صبح سویرے سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ
نو تعینات ڈپٹی کمشنر بھکر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض منصبی کی انجام دہی شروع کردی
ڈپٹی کمشنر بھکر کی زیر قیادت محکمہ بہبود آبادی کا آگاہی سیمینار کا انعقاد
بھکر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
امریکا سے فون آنے سے پہلے عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا چاہیے‘ہماری جماعت کو پنجاب میں بہت بڑا دھچکا لگا ، 30 سال کی سیاست 8 فروری کو ملیا میٹ ہو گئی.مشاہدحسین سید
-
وکلاء کو صورتحال خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، ڈی آئی جی آپریشنز
-
9مئی پر جوڈیشل کمیشن بننے کی حمایت کرتا ہوں، مکمل تحقیقات ہونی چاہیں،عارف علوی
-
پہلے قوم سے ان کی پسند، ان کے ووٹ کا حق چھیننے والے معافی مانگیں، ڈاکٹر یاسمین راشد
-
آئی کیوب قمرآج چاند کے مدار میں پہنچے گا، پہلی تصویر 15 مئی کو آنے کا امکان
-
لاہور ہائی کورٹ کے باہر وکلاءاور پولیس میں تصادم‘پولیس کی وکلاءپر شیلنگ اور لاٹھی چارج
-
عام انتخابات میں سابق کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی الزامات پرانکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا فیصلہ
-
سپریم کورٹ کے جج جسٹس شاہد وحید کا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں اختلافی نوٹ جاری‘ایکٹ آئین سے متصادم قرار
-
’’یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایاجائے گا
-
لاہور ہائیکورٹ کے باہر وکلاء اور پولیس میں تصادم
-
وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب ،سانحہ 9مئی کو یوم سیاہ اور شہداءسے اظہار یکجہتی کیا جائیگا
-
سپریم کورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آئین سے متصادم قرار دیدیا