ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ایمرجنسی بلاک کا توسیعی منصوبہ دو ماہ میں مکمل کرنے کیلئے احکامات جاری
منگل 7 نومبر 2017 13:08
(جاری ہے)
اجلاس میں بتایا گیاکہ ڈی ایچ کیو ہسپتال ایمرجنسی کے زیر عمل توسیعی منصوبہ پر اب تک 25فیصد کام مکمل کرلیاگیاہے۔
ڈپٹی کمشنر سید بلال حیدر نے ڈسٹرکٹ وتحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتالوں میں ہیلتھ کیئر کی سہولیات میں زیادہ سے زیادہ اضافہ یقینی بنانے کی ہدایت کی۔انہوں نے اسسٹنٹ کمشنر زکو تاکید کی کہ متعلقہ تحصیلوں کے ہسپتالوں میں ہیلتھ کونسلز کی کارکردگی پر کڑی نظررکھی جائے اور سہولیات میں اضافہ کیلئے ہسپتالوں کی انتظامیہ کو ہرممکن راہنمائی فراہم کی جائے ۔انہوں نے اے سی منکیرہ کو ہدایت کی کہ تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال میں مردوخواتین ڈاکٹرز کیلئے قائم کیے گئے، ہاسٹلز کو بہترین رہائشی سہولیات سے آراستہ کرنے کے عمل کی نگرانی برقراررکھی جائے۔ڈپٹی کمشنر نے ضلع میں عطائیوں کے خلاف قانونی کارروائی کیلئے جاری مہم کابھی جائزہ لیا۔انہوں نے محکمہ صحت کے افسران اوراسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت کی کہ صحت عامہ کامکمل تحفظ یقینی بنانے کیلئے عطائیوں کے خلاف مہم کو کماحقہ اندازمیں نتیجہ خیز بنایا جائے۔بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
محکمہ صحت سمیت دیگر متعلقہ محکمہ جات اپنی ذ مہ داریوں کو احسن طریقے سے اداکر یں،علی اکبر بھنڈر
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کا فرسٹ ائیر کے سالانہ امتحانات کیلئے قائم کردہ امتحانی سنٹر کا دورہ
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کا اراضی ریکارڈ سینٹر بھکر کا اچانک دورہ
ڈپٹی کمشنر بھکر کی ڈینگی وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیراور روک تھام کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت
ڈپٹی کمشنر بھکر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد
سرکاری ریونیو کی تمام مدات میں حسب اہداف وصولی ریونیو افسران کی اہم ترین اور بنیادی ذمہ داری ہے ، ڈپٹی ..
مصنوعی مہنگائی کے خاتمہ کیلئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس تمام تر اقدامات کو بروئے کار لا ئیں، ڈپٹی کمشنر
ضلع کے ہیلتھ سیکٹر میں نمایاں بہتری کیلئے غیر معمولی نوعیت کے اقدامات اٹھائیں ،ڈپٹی کمشنر بھکر
بھکر ،ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کا سپیشل ایجوکیشن سنیٹرزکا دورہ
بھکر میں پرائمری اسکول سے بلیک کوبرا سانپ نکل آیا
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی عوام دوست پالیسی،اوپن ڈور پالیسی متعارف کروا دی
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرکا ایم سی سٹاف کی کارکردگی کا موقع پر جائزہ کیلئے شہری علاقوں کا دورہ
بھکر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان اور چین کے درمیان برادرانہ تعلقات دہائیوں پر محیط ہے،محسن نقوی
-
چیئرمین ایف بی آر کو زیر التواءٹیکس مقدمات پر اٹارنی جنرل آفس نے تجاویز ارسال کر دیں
-
پاکستان کی غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کی مذمت، مقبوضہ فلسطینی علاقے میں بچوں اور عورتوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کیخلاف سوشل میڈیا مہم، توہین عدالت کی کارروائی کیلئے کیس سماعت کیلئے مقرر
-
ای ڈاٹ کو کے وفد کا پی ٹی اے کا دورہ
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے،خواجہ رمیض حسن
-
افغان انتظامیہ افغانستان کی سرزمین پر دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا خاتمہ کرے،ترجمان دفتر خارجہ
-
سرکاری دفاتر میں معلومات تک رسائی کے قانون کو پوری طرح نافذ کریں گے یہ بنیادی انسانی حقوق کے قوانین میں سے اہم قانون ہے اور اسپر عمل درآمد سے ہی معاشرے کو پر امن اور ترقی یافتہ بنایا جا سکتا ہے، ڈی ..
-
ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی کا سول ہسپتال کا دورہ ، مریضوں کی عیادت ، طبی سہولیات کا مشاہدہ
-
’عوام کے ٹیکس کا پیسہ ذاتی تشہیر پر استعمال نہ ہو‘
-
ضلع جہلم میں زیر تعمیر ٹراما سینٹر ز ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال جہلم اور بنیادی مرکز صحت ٹوبہ کی جلد تکمیل کے لیے 35 ملین کے فنڈز جاری کر دیے جائیں گے۔ سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال