پاسبان سپورٹس ایوینٹس کے پہلے مرحلہ میں پانچ روزہ سپورٹس مقابلے اختتام پذیر
منگل 17 نومبر 2015 13:30
بھکر ۔17نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 نومبر۔2015ء)پاسبان سپورٹس ایوینٹس کے پہلے مرحلہ میں ضلع کے کالجز کے مابین تحصیل سطح کے پانچ روزہ سپورٹس مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ہیں۔
(جاری ہے)
ان مقابلوں کے اختتامی روز یہاں گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج میں فٹ بال ،کرکٹ اور اتھلیٹکس کے مقابلہ جات منعقد کرائے گئے اور اس موقع پر منعقدہ تقریب میں ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز ملک محمد اسد ،میزبان کالج کے پرنسپل پروفیسر ملک محمد یوسف اولکھ ،پرنسپل گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی جاوید علی بھڈوال،اساتذہ اور طلبا بھی موجودتھے۔
یاد رہے کہ تحصیل سطح کے پانچ روزہ سپورٹس مقابلوں میں سرکاری اور پرائیویٹ کالجز کی ٹیموں نے بھرپور شرکت کر کے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔اختتامی تقریب کے موقع پر ڈی ڈی کالجز ملک محمد اسد ،گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کے پرنسپل پروفیسر محمد یوسف اولکھ اور پرنسپل گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی جاوید علی بھڈوال نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحصیل سطح کے پاسبان سپورٹس ایوینٹس میں شریک کالجز کی ٹیموں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا جو کھلاڑیوں کی سپورٹس مین شپ سپرٹ کا واضح ثبوت ہے۔بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر بھکر کی ڈینگی وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیراور روک تھام کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت
ڈپٹی کمشنر بھکر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد
سرکاری ریونیو کی تمام مدات میں حسب اہداف وصولی ریونیو افسران کی اہم ترین اور بنیادی ذمہ داری ہے ، ڈپٹی ..
مصنوعی مہنگائی کے خاتمہ کیلئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس تمام تر اقدامات کو بروئے کار لا ئیں، ڈپٹی کمشنر
ضلع کے ہیلتھ سیکٹر میں نمایاں بہتری کیلئے غیر معمولی نوعیت کے اقدامات اٹھائیں ،ڈپٹی کمشنر بھکر
بھکر ،ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کا سپیشل ایجوکیشن سنیٹرزکا دورہ
بھکر میں پرائمری اسکول سے بلیک کوبرا سانپ نکل آیا
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی عوام دوست پالیسی،اوپن ڈور پالیسی متعارف کروا دی
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرکا ایم سی سٹاف کی کارکردگی کا موقع پر جائزہ کیلئے شہری علاقوں کا دورہ
ڈپٹی کمشنر بھکر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال اور شہر میں واقع مدر اینڈ چائلڈ سٹی ہسپتال کا دورہ
ڈپٹی کمشنر بھکر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال اور شہر میں واقع مدر اینڈ چائلڈ سٹی ہسپتال کا دورہ
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر صبح سویرے سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ
بھکر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی