چکوال،آٹا چکی مالک بجلی چوری کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار
ہفتہ 28 جون 2025 20:20
(جاری ہے)
آئیسکو سب ڈویڑن ڈھڈیال کی ڈی ٹیکشن ٹیم نے جیٹھل میں چیکنگ کے دوران ابرار حسین ولد منور حسین کا بجلی میٹر چیک کیا تو معلوم ہوا کہ مذکورہ صارف نے بجلی کی مین PVC لائن سے تار لگا کر ڈائریکٹ کنکشن لگا رکھا تھا اور چوری کی بجلی سے آٹا چکی چلا رہا تھا۔ آئیسکو حکام نے بجلی چوری میں استعمال ہونے والی تار برآمد کرکے مذکورہ صارف کے خلاف متعلقہ تھانے میں مقدمہ درج کروا دیا۔
چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں

ڈی پی او چکوال کی ہدایت پر محرم میں جلوس ،مجالس پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات

چکوال، سٹی پولیس نے منشیات فروش گرفتار کرلیا

ڈی پی او چکوال کی ہدایت پر محرم میں جلوس ،مجالس پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات

چکوال، سٹی پولیس نے منشیات فروش گرفتار کرلیا

بھلیال قتل کے ملزمان سیشن کورٹ سے شک کا فائدہ لیکر بری،منشیات کے ملزم کو 10 سال سزاء کا حکم

ڈپٹی کمشنر چکوال کاسیکیورٹی کنٹرول روم کا دورہ ،کیمروں کے ذریعے شہر میں چھٹی محرم الحرام کے مرکزی جلوس ..

محرم الحرام کے دوران شہریوں کو کسی قسم کی دشواری پیش نہ آئے، صوبائی وزیر زراعت ولائیوسٹاک

ڈی پی او چکوال کا محرم الحرام کے جلوسوں کے راستوں کا دورہ

چکوال،منشیات فروش اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے تین ملزمان گرفتار

چکوال ،عوام بلا جھجک اپنے مسائل کی نشاندہی کریں، ڈپٹی کمشنر

چکوال،آٹا چکی مالک بجلی چوری کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار

ڈپٹی کمشنر چکوال کا ڈی پی او کے ہمراہ تلہ گنگ کا دورہ، محرم الحرام کے سلسلے میں اٹھائے گئے انتظامات کا ..
چکوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سرد موسم کیلئے مشہور گلگت کا علاقہ ملک کا سب سے گرم ترین علاقہ بن گیا
-
کے پی میں رجیم چینج کی کہانی کی طرح ابراہم اکارڈ کی اسٹوری بھی میڈیا پر بنائی گئی
-
خیبرپختونخواہ میں رجیم چینج وفاقی حکومت کا ہدف نہیں، پارٹی میں بھی کوئی بات نہیں ہوئی
-
پی ٹی آئی میں اگر کوئی عمران خان کو مائنس کرے گا تو وہ خود مائنس ہوجائےگا
-
احتجاجی تحریک کا مقصد عمران خان کی رہائی اور آئین قانون کی حکمرانی قائم کرنا ہے
-
خیبرپختونخواہ میں تحریک عدم اعتماد کا کوئی پلان نہیں لیکن یہ کوشش ہوسکتی ہے
-
27 آئینی ترمیم اور الیکشن 2030 تک لے جانے کی خبریں کائٹ فلائنگ ہے
-
صدر مملکت کو نہیں نکالا جارہا ، محرم میں سیاست نہ کی جائے، عوام سوشل میڈیا کی خبروں پر دھیان نہ دیں ، کچھ نہیں ہورہا ، محسن نقوی
-
کراچی کے بعد راولپنڈی میں بھی بوسیدہ عمارات کا انکشاف ، خطرناک قرار دیدی گئی
-
ایران جوہری پروگرام دوبارہ شروع کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ، ٹرمپ کا انکشاف
-
جنگ میں چین اور ترکی کی حمایت ضرور حاصل تھی،لیکن لڑائی ہم نے خود لڑی ہے
-
دہشتگردوں کا تعاقب جاری رہے گا، دشمن کے مذموم عزائم خاک میں ملا دیں گے