تعلیم کسی بھی قوم یا معاشرے کیلئے ترقی کی ضامن ہے‘ محمدصدیق مدنی
کوئی بھی قوم ترقی کرنا چاہتا ہے وہ اپنے تعلیمی اداروں کو فعال اور مضبوط کرکے علم کی روشنیاں معاشرے میں پھیلائیں
جمعہ 1 مارچ 2019 15:30
(جاری ہے)
حافظ محمدصدیق مدنی نے مزید کہا کہ تعلیم حاصل کرنے کا مقصد یہ نہیں کہ سکولز، کالجز اور یونیورسٹیوں سے ڈگری لیں بلکہ تعلیم ہی سے انسان معاشرے کے اقدار کے علاوہ تمیز و تہذیب سیکھ کر معاشرے کے معمار بن جاتے ہیں اور انسان اپنی معاشرتی روایات اور اقدار کا خیال رکھ سکیں گے۔
تعلیم وہ زیور ہیں جو انسان کا کردار سنوارتی ہے۔ دنیا میں ہر چیز بانٹنے سے گھٹتی ہے مگر تعلیم ایک ایسی دولت ہے جو بانٹنے سے گھٹنے کی بجائے بڑھ جاتی ہے۔ حافظ محمدصدیق مدنی نے مزید کہا کہ انسان کو اللہ پاک نے علم کی بدولت اشرف المخلوقات بنایا ہے ۔ اسلام نے تعلیم کو ہر انسان کیلئے ضروری اور لازمی قراردی ہے۔ جدید زمانے کے جتنے بھی علوم ہیں زیادہ تر علوم کے بانی مسلمان ہی ہیں ۔ اسلامی تاریخ گواہ ہے کہ مسلمانوں نے تعلیم وتربیت معراج پاکر دین و دنیا میں سربلندی اور ترقی حاصل کی ۔ لیکن جب مسلمان تعلیم میدان سے دور رہے تو غلام بنالئے گئے ہیں ۔ حافظ محمدصدیق مدنی نے مزید کہا کہ اگر کوئی بھی قوم ترقی کرنا چاہتا ہے وہ اپنے تعلیمی اداروں کو فعال اور مضبوط کرکے علم کی روشنیاں معاشرے میں پھیلائیں جس سے ترقی کی راہ پر گامزن ہونا ممکن ہے اور وہ دن دور نہیں کہ ہم دنیا کے ان ملکوں میں شمار ہوجائے گا جو جدید علوم سے آگاہی رکھتے ہیں ۔چمن میں شائع ہونے والی مزید خبریں
_چمن، امدادی سامان کے 17ٹرک کی تقسیم کا عمل شروع
بارشوں میں جانفشانی اور دیانتداری اور بروقت امدادی کاروائیوں کی گئی ہے ، ڈی سی چمن
چمن میں ایران سے آنے والا سیلابی ریلا شہر میں داخل، مواصلاتی نظام بٴْری طرح متاثر
چمن میں پاک ایران سرحدی علاقوں میں طوفانی بارش کے باعث سیلابی صورتحال بن گئی
طوفانی بارشوں سے متاثرہ عوام کو ہرگز تنہا نہیں چھوڑا جائیگا،کمانڈر چمن سکاوٹس
ضلعی انتظامیہ اور محکمہ پی ڈی ایم اے بارشوں کی غیر معمولی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام دستیاب وسائل ..
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
?چمن میں بارشوں نے تباہی مچا دی
چمن ،شدید بارشوں کا سلسلہ جاری
چمن ،طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی ،مختلف حادثات میں خواتین اور بچوں سمیت 7افراد جاں بحق
چمن ،لڑائی جھگڑے کے دوران 5افراد زخمی
ڈپٹی کمشنر اور ان کی پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا اور اس خواہش کا اظہار کیا کہ آئندہ بھی عوام کی خدمت ..
چمن سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد