چمن ،لڑائی جھگڑے کے دوران 5افراد زخمی

پیر 15 اپریل 2024 21:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اپریل2024ء) چمن میں لڑائی جھگڑے کے دوران 5افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق پیر کو چمن کے علاقے بوغرہ روڈ پر جھگڑے کے دوران چھ افراد رحمت اللہ ، جما ل الدین ، حا جی داد خان ، حیا ت اللہ زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔مزید کاروائی پولیس کر رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

چمن میں شائع ہونے والی مزید خبریں