چمن شھید عسکر آباد میں ڈیڑھ سال پہلے بجلی کے کھمبے تو نصب کٸے لیکن تار بچھانا بھول گٸے شہری دور جدید میں بھی بجلی کی نعمت سے محروم

Hazrat ali attar حضرت علی عطار منگل 12 اکتوبر 2021 12:14

چمن شھید عسکر آباد میں ڈیڑھ سال پہلے بجلی کے کھمبے تو نصب کٸے لیکن تار بچھانا بھول گٸے شہری دور جدید میں بھی بجلی کی نعمت سے محروم
چمن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اکتوبر2021ء) تفصیلات کے مطابق شھیدعسکر آباد عرصہ ڈیڑھ سال گزرنے کے باوجود علاقہ مکین بجلی کی نعمت سے محروم کر رکھا ہے آج سے ڈیڑھ سال قبل کسکو احکام کی طرف سے بجلی کے پانچ کھمبے نصب کٸے گٸے لیکن تار بچھانا بھول گٸےبجلی کی عدم سپلاٸی سے علاقہ مکین سخت اذیت سے دوچار ہے باربار متعلقہ احکام کی نوٹس میں لانے کے باوجود کوٸی شنواٸی نہیں ہورہی ہے اور علاقے کو بجلی کی سپلاٸی سےمحروم کرنا سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جارہا ہے اہل علاقہ نے متعلقہ احکام کو نوٹس میں لانے کی اپیل کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

چمن میں شائع ہونے والی مزید خبریں