چمن میں ریلوے پولیس کی کاروائی ریلوے کی سا ڑھے دس لا کھ روپے مالیت کی زمین واگزارکر والی گئی

منگل 8 جون 2021 23:53

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جون2021ء) چمن میں ریلوے پولیس کی کاروائی ریلوے کی سا ڑھے دس لا کھ روپے مالیت کی زمین واگزارکر والی گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق انسپکٹر جنرل ریلوے پو لیس عارف نواز کی ہدایت پر ریلوے پو لیس نے چمن کے علاقے شیلا باغ میں ژرہ بند کے مقام پر غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کا روائی کر تے ہوئے سا ڑھے دس لا کھ روپے مالیت کی 525اسکو ئر فٹ زمین وا گز ار کر والی ایس پی ریلوے پو لیس وزیر علی کا کہنا ہے کہ جب تک ریلوے اراضی کی ایک انچ بھی غیر قانونی قابضین کے پاس ہے ایسے و اگز ار کر وانے تک آپر یشن جا ری رہے گا جبکہ قبضے کر نے والوں کے سا تھ کسی بھی قسم کی رعا یت نہیں بر تی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :

چمن میں شائع ہونے والی مزید خبریں