چمن شہر میں ہلکی بوندا باندی ، گرمی کی شدت میں کمی آگئی

پیر 2 مئی 2016 16:23

چمن۔02 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 مئی۔2016ء) چمن شہر میں ہلکی بوندا باندی سے موسم خوشگوارہوگیا۔چمن شہر اور گردونواح میں رات بھر گردآلو اور گرم ھوائیں چلنے کے بعد آج صبح اچانک بارش سے موسم خوشگواراور گرمی کی شدت میں بھی کمی ہوگئی اور بارش سے شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اْٹھے ہیں اور شہریوں کو گرد وغبار سے بھی کچھ وقت کے لئے سکون مل گیا۔

(جاری ہے)

آسمان پر بادل چھائے جانے کی وجہ سے کل دن کو بارش کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :

چمن میں شائع ہونے والی مزید خبریں