چمن شہر اور گردونواح میں بارش سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا

پیر 23 جنوری 2017 15:38

چمن شہر اور گردونواح میں بارش سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا
چمن۔23جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2017ء) چمن شہر اور گردونواح میں بارش سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا،تفصیلات کے مطابق چمن سمیت شمالی بلوچستان میں بارش سے موسم مزید سرد ہو گیا اور تیز ہوائوں کے چلنے کی وجہ سے جاری سردی مزید بڑھ گئی ، محکمہ موسمیات نے کل منگل کو بھی مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ تاہم میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

چمن میں شائع ہونے والی مزید خبریں