چیچہ وطنی،رمضان المبارک کا فول پروف سکیورٹی پلان جاری کردیا گیا
ہفتہ 27 مئی 2017 21:50
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ رمضان المبارک کا مہینہ رواداری اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے اور صبر کی تلقین کرتا ہے ۔
شہریوں کی حفاظت پولیس کی اولین فریضہ ہے اور ضلع بھر میں نماز تراویح کے موقع پر مساجد کے باہر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔ تمام اہم مساجد اور امام بارگاہ ہائے میں نمازیوں کی حفاظت کو یقینی بنانے اور تمام نمازوں خصوصاً نماز تراویح کے پر امن انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے پولیس ملازمان ڈیوٹی سرانجام دیں گے جو تمام نمازوں خصوصاً جمعة المبارک ، شب قدر اور جمعة الوداع پر مامور رہے گی۔ سحر وافطار کے دستر خوان اور رمضان بازاروںکے علاوہ پکٹ ہائے سٹی ایریا ساہیوال ، چیچہ وطنی پر بھی ڈیوٹی مامور کی گئی ہے ۔ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز اپنے اپنے علاقہ کے اندر اہم مقامات، مساجد ہائے اور امام بارگاہوں سے ملحق تمام اہم چوکوں ، روٹس، داخلی اور خارجی راستوں کی کڑی نگرانی کے لیے پکٹ ڈیوٹی لگوائیں گے اور ملازمین کو ڈیوٹی کے متعلق بریف کرنے کے ذمہ دار ہونگے۔ انہوں نے کہا کہ ضلع بھر کے تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو سختی سے احکامات جاری کردئیے گئے ہیں کہ ضلع بھر میں کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے اور امن اوامان کو قائم رکھنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں اور گشت کے نظام کو مزید موثر بنائیں۔متعلقہ عنوان :
چیچہ وطنی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کسووال پولیس نے ڈاکوؤں کے 4 رکنی گینگ کو گرفتارکرلیا ، مسروقہ موٹرسائیکلیں اوردیگرسامان برآمد
ڈی پی او آفس اور پولیس لائن میں تعینات اہلکاروں کی حاضری کو یقینی بنانے کے لئے بائیو میٹرک مشینیں نصب ..
چیچہ وطنی کے نئے اسسٹنٹ کمشنر وحید حسن نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
پولیس نے تین ڈاکوؤں کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے ٹریکر ٹرالر اور ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا
موبائل فون استعمال کرنے پر نوجوان نے بہن کوچھری کے وار کرکے قتل کردیا
قومی شاہراہ پرمسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت دو افرادجاں بحق
ڈی ایس پی صدر سرکل تقی عباس کا ہڑپہ شہر میں کھلی کچہری کا انعقاد
پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران پانچ مشتبہ افراد گرفتار، ناجائزاسلحہ برآمد
اے ایس پی معاذ الرحمان کی زیر صدارت چیچہ وطنی کی امن کمیٹی کا اجلاس
گریڈ 19کی آفیسر صائمہ علی نے بطور ڈپٹی کمشنر ساہیوال اپنے عہدے کا چارج سنبھا ل لیا
پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتارکرلیا، 11 ،مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد
چیچہ وطنی سے اندیشہ نقص امن کے تحت گرفتار 26 کسان جیل منتقل
چیچہ وطنی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی