گریڈ 19کی آفیسر صائمہ علی نے بطور ڈپٹی کمشنر ساہیوال اپنے عہدے کا چارج سنبھا ل لیا

جمعرات 2 مئی 2024 15:53

چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2024ء) پاکستان ایڈ منسٹریٹو گروپ (پی اے ایس)گریڈ 19کی آفیسر صائمہ علی نے بطور ڈپٹی کمشنر ساہیوال اپنے عہدے کا چارج سنبھا ل کرکام شروع کردیا ہے۔

(جاری ہے)

پہلے روز انہوں نے دفترکے عملہ سے تعارفی میٹنگ کی اور اپنی ترجیحات سے آگاہ کیا۔خاتون ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ عوامی مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن کوشش کرونگی،صائمہ علی کو ساہیوال کی پہلی خاتون ڈپٹی کمشنرہونے کا اعزاز بھی حاصل ہوا ہے۔\378

متعلقہ عنوان :

چیچہ وطنی میں شائع ہونے والی مزید خبریں