چیچہ وطنی،جیپ کی ٹکر سے زخمی ہونیوالا نوجوان ہسپتال میں چل بسا

جمعہ 30 جون 2017 19:20

چیچہ وطنی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جون2017ء) جیپ کی ٹکر سے زخمی ہونیوالا نوجوان ہسپتال میں جان کی بازی ہار گیا،پولیس کے مطابق چک 21چودہ ایل کا رہائشی محمد اکرم گزشتہ روز جیب کی ٹکر سے شدید زخمی ہو گیا تھا جسے تشویشناک حالت میں تحصیل ہسپتال میاں چنوں منتقل کیا گیا جہاں وہ زندگی کی بازی ہار گیا ۔

متعلقہ عنوان :

چیچہ وطنی میں شائع ہونے والی مزید خبریں