چودھری محمد افضل ایڈووکیٹ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی

پیر 20 مئی 2024 15:02

چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2024ء) پنجاب بار کونسل کے سابق رکن اور سینئر قانون دان چودھری محمد افضل ایڈووکیٹ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی جامع مسجد بلاک نمبر12میں ہوئی،تقریب میں منتخب عوامی نمائندوں، وکلا، صحافیوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیرتعداد نے شرکت کی،چودھری محمد افضل ایڈووکیٹ دو روز قبل حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے تھے۔

متعلقہ عنوان :

چیچہ وطنی میں شائع ہونے والی مزید خبریں