ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں روٹی کی زائد قیمت کی وصولی پر 57 تندورسیل
جمعرات 16 مئی 2024 19:20
(جاری ہے)
اس موقع پر بریفننگ میں بتایا گیا کہ اب تک مہم کے دوران 768 گرانفروشوں کو گرفتار کر کے 129 مقدمات درج ،92000 روپےجرمانہ اور 57 تندورسیل کردئیے گئے۔
کمشنر نے کہا کہ پرائس مجسٹریٹ مارکیٹوں میں روزانہ کی بنیاد پر بلا امتیاز کارروائی کریں اور عوام کو معاشی ریلیف دلانے کےلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ ڈی جی خان ڈویژن میں سی ایم انیشیٹوز پر مکمل عملدرآمد کےلئے سختی کی جائے ، آوارہ کتوں کی محفوظ تلفی کی جائے اور مین ہولز پر ڈھکن لگائے جائیں۔ کمشنر نے کہا کہ منصوبوں کی بروقت تکمیل اور معیاری میٹریل کے استعمال کو یقینی بنایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
ڈیرہ غازی خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی پی او ڈیرہ غازی خان کی طرف سے پولیس اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے جوانوں کو سرٹیفکیٹ ،انعامات ..
ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں ریونیو اہداف کی حصولی میں ناکامی، دستاویزات غائب
ڈیرہ غازیخان میں محکمہ پاپولیشن ویلفیئر کے زیر اہتمام "پری میریٹل کونسلنگ" کے عنوان سے سیمینار
آر پی او ڈیرہ غازی خان نے مظفر گڑھ کے علاقہ جتوئی میں مبینہ تشدد اور آگ لگنے سے خاتون کی ہلاکت کے واقعے ..
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ملاوٹ مافیا کے خلاف کارروائیاں ،10ہزار لٹر مضر صحت دودھ تلف
ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان کی زیر صدارت محکمہ صحت کا اجلاس
صوبائی وزیر آبپاشی کا ڈیرہ غازی خان کا دورہ ،ترقیاتی کام کا جائزہ لیا
پولیس اور میڈیا کا چولی دامن کا ساتھ ہے ،جرائم کی نشاندہی کرنے میں میڈیا نے ہمیشہ بھر پور کردار ادا کیا ..
ڈپٹی کمشنرڈیرہ غازیخان کی زیرصدارت خسرہ اورصحت کے شعبہ سے وابستہ مسائل کے حوالے سے اجلاس
پنجاب کونسل آف دی آرٹس کے زیر اہتمام کلاسیکل موسیقی نائٹ کا اہتمام
ڈی جی خان ضلعی انتظامیہ کی طرف سے عیدالاضحی کے انتظامات کا آغاز، عید کے چھوٹے بڑے 1384اجتماعات ہونگے
تونسہ شریف کے نواحی علاقے وہوا میں پولیس نے مقابلے کے دوران ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا
ڈیرہ غازی خان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عدالت کو اپنے احکامات پر عمل درآمد کرانا آتا ہے‘طے کرنا ہے کہ کون سی لائن ہے جسے کراس نہیں کرنا.جسٹس محسن اخترکیانی
-
چمن میں صورتحال تیسرے روز بھی صورتحال معمول پر نہیں آ سکی‘کوئٹہ اور چمن کے درمیان ریلولے ٹریفک معطل
-
متنازعہ ٹویٹ پوسٹ کرنے کا معاملہ،عمران خان ایف آئی اے کی تفتیش میں شامل
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پرنس رحیم آغا خان کو ’’نشان پاکستان‘‘ کا ایوارڈ عطا کر دیا
-
مہنگائی میں کمی کے حکومتی دعوﺅں کو عوام تسلیم کرنے کو تیار کیوں نہیں؟ملکی معیشت”ڈی فلیشن“ کا شکار ہے ‘ڈیمانڈ ہی ختم ہو جائے تو گروتھ کہاں سے آئے گی. ماہرین معاشی امور
-
لیسکو کے لائن لاسز تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
-
برائلر گوشت کی قیمت میں8 روپے کلو کمی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
کینیا نے پاکستانی چاول کے 1300 کنٹینرزچھوڑدیے
-
جو رویہ میری جماعت نے رکھا اس کا حقدار نہیں تھا، شیرافضل مروت
-
میرے پاس ایکسرسائز مشین کے علاوہ کوئی سہولت نہیں ہے،عمران خان
-
پی ٹی آئی دفتر ڈی سیل نہ کرنیکی درخواست آئندہ ہفتے تک ملتوی