
UrduPoint Dera Ghazi Khan
اٗردو پوائنٹ ڈیرہ غازی خان
اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’ڈیرہ غازی خان‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ ڈیرہ غازی خان شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔
ڈیرہ غازی خان کی خبریں

رمضان المبارک برکتوں اور سعادتوں کا مہینہ ہی: زرتاج گل وزیر

وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر ضلع ڈیرہ غازی خان میں اس سال چارکی بجائے پانچ رمضان بازار لگیں گے
شاہینہ کھوسہ پنجاب اسمبلی کی پائیدار ترقیاتی اہداف ڈویلپمنٹ کی پارلیمانی کمیٹی کی ممبر منتخب
{ پنجاب کی گندم ایران اور افغانستان سمگل کئے جانے کا انکشاف
ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی اعجاز نے سفید چینی کی نئی قیمت مقرر کردی ن

وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت ،ڈیرہ غازی خان میں کمیونٹی ڈویلپمنٹ پروگرام کے فیز تھری کی سکیموں کیلئے دو ارب 60 کروڑ روپے مختص کردئیے

وزیراعلی پنجاب کی ڈیرہ غازیخان کے ایم پی اے سردار جاوید اختر لنڈ کی بہتر تیمار داری اور علاج معالجہ کیلئے ہدایات
ڈیر ہ غازی خان میں قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن جاری
ڈبل مرڈر اور ڈکیتی جیسے سنگین مقدمات میں مطلوب عرصہ 20 سال سے مفرور اشتہاری گرفتار
ڈیرہ غازی خان، تونسہ اور نواحی علاقوں میں اربوں روپے کے مزید رابطہ سڑکوں کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
ملک بھر میں ماسک قرار دینے کیلئے دفعہ144 نافذ کرنے کا فیصلہ
انتخابی وعدوں کی مکمل پاسداری کروں گا،یہ بات نومنتخب صدر ڈسٹرکٹ بار کلرکس ایسوسی ایشن عظمت اللہ

ڈیرہ غازی خان میں جرائم پیشہ افراد نے حملہ کرتے ہوئے چار افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا
ڈی جی خان ،ڈویژنل سطح پر قرات، نعت اور تقریری مقابلوں کی تقریب کا انعقاد
ڈیرہ غازی خان کی تصاویر
ڈیرہ غازی خان کی مشہور شخصیات

سردار محمد لطیف کھوسہ

بلخ شیر مزاری

ذوالفقار علی کھوسہ

دوست محمد کھوسہ

قندیل بلوچ
مزید مشہور شخصیاتڈیرہ غازی خان کے شعراء

سجاد بلوچ

تہذیب حافی

رضوان بابر

جلیل حیدر لاشاری

شبیر ناقد
بربط تونسوی
مزید شعراءڈیرہ غازی خان کے مضامین
مزید ڈیرہ غازی خان کے مضامینڈیرہ غازی خان کے کالم
مزید ڈیرہ غازی خان کے کالمڈیرہ غازی خان کی دھرتی تاریخ کے مختلف ادوار میں مختلف ناموں سے مشہور رہی ہے، پندرہویں (15) صدی عیسوی میں بلوچ قبائل نے اس دھرتی کو اپنا مستقر بنایا۔ ایک ممتاز بلوچ سردار میر حاجی خان میرانی نے اپنے لاڈلے بیٹے غازی خان کے نام پر دریائے سندھ کے مغربی کنارے پر ڈیرہ غازی خان کی بنیاد رکھی۔ 1887 میں ڈیرہ غازی خان دریائے سندھ کے کٹاوُ کی لپیٹ میں آگیا۔ اس وقت یہ شہر موجودہ مقام سے 15 کلومیٹر مشرق میں واقع تھا۔ ڈیرہ کا لفظ فارسی سے نکلا ہے جس کے معنی رہائش گاہ ہے۔ تاہم بلوچ ثقافت میں ڈیرہ کو قیام گاہ کے ساتھ ساتھ مہمان خانہ یعنی وساخ کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
Dera Ghazi Khan is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Dera Ghazi Khan on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Dera Ghazi Khan city to provide the full coverage of Dera Ghazi Khan’s events and incidents.ڈیرہ غازی خان سے متعلقہ
ڈیرہ غازی خان خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترڈیرہ غازی خان کی تحصیلیں
ڈیرہ غازی خان میں منگل مئی کے نماز کے اوقات
| فجر | ظہر | عصر | مغرب | عشا |
|---|---|---|---|---|
| 03:46 am | 12:14 pm | 03:51 pm | 07:10 pm | 08:43 pm |
مزید جانئے
ڈیرہ غازی خان کے فی الوقت موسم کا حال
37.4 °c
مطلع صاف ہے
| زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت | کم سے کم درجہ حرارت |
|---|---|
| 37.42 °c | 37.42 °c |
| نمی | دباؤ |
| 21 % | 1003 hpa |
| ہوا کا رخ | ہوا کی رفتار |
| 26 m/s | 5.06 m/s |
موسم کی پیشن گوئی
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.








خالد آباد
پشاور
حیدرآباد
خیبر ایجنسی
راولپنڈی
سکھر
سیالکوٹ
فیصل آباد
کراچی
کوٹلی
کوئٹہ
گجرانوالہ
گلگت
لاہور
مظفر آباد
میر پور
ملتان
مہمند ایجنسی